Tag Archives: راجہ پرویز اشرف


Raja parviz with shahid khaqan abbasi

شاہد خاقان پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل، پرو...

10 اکتوبر, 2020 6:59 شام 6:59 شام

اسلام آباد (92 نیوز) پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل اور سینئر نائب صدر کا فیصلہ بھی ہو گیا، شاہد خاقان عباسی پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل اور راجہ پرویز اشرف سینئر نائب صدر بن گئے ، پی ڈی ایم 18 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ بھی کرے گی ۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کے بعد احسن اقبال نے میڈیا کو فیصلوں سے آگاہ کیا، انہوں نے بتایا کہ اتفاق رائے سے پی ڈی ایم کے سینئر نائب صدر راجا پرویز اشرف جبکہ سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی ہونگے ،سیکرٹری اطلاعات میاں افتخار ہونگے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز