Tag Archives: راجہ فاروق حیدر

وزیر اعظم آزاد کشمیر ٹریننگ کیمپ کا بھارتی دعویٰ ‏ مضحکہ خیز قرار مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز راجہ فاروق حیدر ‏

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ٹریننگ کیمپ تباہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

مظفر آباد (92 نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ٹرینگ کیمپ تباہ کرنے کے بھارتی دعوی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا  ، کہا کہ  بھارت کا دعویٰ ایسا ہی بےبنیاد ہے جیسا اسنے بالاکوٹ کا کیا تھا ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے  کہا کہ  بھارت نے گذشتہ رات شیلنگ اور گولہ باری کے ذریعے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارت کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں  ساٹھ سال کا ایک بزرگ بھی شامل ہے ۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کے سربراہ کو شرم آنی چاہیے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجہ فاروق حیدر، مظفرآباد، شیخ زید اسپتال، دورہ، زخمیوں کی عیادت، 92 نیوز

راجہ فاروق حیدر کا مظفرآباد میں شیخ زید ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۲ دن ۲:۴۲ دن

مظفرآباد (92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا مظفرآباد میں شیخ زید اسپتال کا دورہ کیا، کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے زخمیوں کی عیادت کی اور امدادی رقوم کے چیک تقسیم کیے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے زخمیوں کو یقین دلایا کہ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔ حکومت زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرے گی یہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ راجہ فاروق حیدر انہوں نے کہا کہ بھارت آئے روز کنٹرول لائن پر سویلین آبادی پر فائرنگ کر رہاہے، بھارتی فوج جان بوجھ کر معصوم شہریوں کو نشانہ بناتی ہے مگر پاک فوج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میرپور میں تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ میرپور میں تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا میں زلزلے کے وقت لاہور تھا اور اطلاع ملتے ہی میرپور جا رہا ہوں۔ اطلاع ملی ہے کہ سب سے زیادہ نقصان جاتلاں میں ہوا ہے۔ زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد ملی ہیں۔ انہوں نے کہا جن لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا ہے ان کے رات گزارنے کا انتظام کرنا ہے۔ افواج پاکستان تمام متاثرہ علاقوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، کشمیریوں ، واحد ، وکیل ، راجہ فاروق حیدر

پاکستان کشمیریوں کا واحد وکیل ہے ، راجہ ف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا مظلوم کشمیریوں کی قربانیوں کی وجہ سے آج دنیا بھر میں مسئلہ اجاگر ہو رہا ہے ۔ پاکستان کشمیریوں کا واحد وکیل ہے۔ کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آزاد کشمیر کی تمام جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا تمام سیاسی جماعتیں لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ پر متفق ہو گئیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کہتے ہیں آج رات تک وفاقی حکومت سے رائے لینے کے بعد لائحہ عمل کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت عالمی قوانین فخر امام نئی سازش راجہ فاروق حیدر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خصوصی حیثیت ‏ چیئرمین کشمیر کمیٹی ‏ سید فخر امام

بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ، فخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا معاملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام نے کہا کہ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیا راستہ اختیار کیا  ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر  نے بھارتی اقدام کو نئی سازش قراردیدیا۔ چیئرمین  کشمیر کمیٹی سید فخر امام کی زیر صدارت اہم اجلاس  ہوا جس میں  وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور، سابق وزیر دفاع خرم دستگیر، مشاہد اللہ خان، احسن اقبال ، محمد علی سیف ، مشال ملک  نے شرکت کی ۔ کشمیرکمیٹی کی قرارداد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نہرو مودی مقبوضہ وادی آزاد کشمیر قانون اسمبلی راجہ فاروق حیدر

نہرو سے لیکر مودی تک ہر بھارتی نے سازش کی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

 مظفرآباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا نہرو سے لیکر مودی تک ہر بھارتی نے سازش کی۔ مقبوضہ وادی کے محصور بہن بھائیوں  سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ صدر پاکستان نے خصوصی خطاب  میں کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ آزاد کشمیر قانون اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آزادی کا سورج مقبوضہ وادی کو اپنی کرنوں سے ضرور روشن کرے گا۔ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز