Tag Archives: راجہ ظفرالحق


پاکستان، مشرق وسطیٰ صورتحال، متحرک کردار، راجہ ظفرالحق، اسلام آباد، 92 نیوز

پاکستان مشرق وسطیٰ صورتحال پر متحرک کردا...

01 جنوری, 2020 6:45 شام 6:45 شام

اسلام آباد (92 نیوز) نون لیگ کے رہنماء راجہ ظفرالحق نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر زیادہ متحرک کردار ادا کرنا چاہیے۔ ن لیگی رہنماء بولے پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ اپنا کردار ادا کرسکے، ایران میں صف ماتم بچھی ہے، اسے اس وقت تحمل کا مشورہ دینا مناسب نہیں لگتا، وزیر خارجہ کا تجزیہ مجبوری کا تجزیہ ہے، اس میں آئندہ کی روشنی نظر نہیں آئی۔

تازہ ترین ویڈیوز