Tag Archives: راجہ بشارت ‏

احتجاج اپوزیشن راجہ بشارت لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر قانون پنجاب ‏

احتجاج اپوزیشن کا حق ، قانون میں رہ کر کرن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۰ شام ۳:۲۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  احتجاج اپوزیشن کا حق ہے ، اپوزیشن کو آئین و قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے احتجاج کرنا چاہئے ۔ راجہ بشارت نے پریس کانفرنس میں کہا کہ  اپوزیشن ایوان میں آکر مثبت کردار ادا کرے،  اسمبلی کیلئے 6 آرڈیننس اور 14 بلز تیار ہیں جو منظورکروائیں گے،ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں۔ انہوں نے کہا کہ  پنجاب حکومت کے پہلے سال کی کارکردگی میں محکمہ قانون وپارلیمانی امور کو نمایاں مقام ملا،قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ساہیوال ‏ تمام ملزم بری ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ انسداد دہشتگردی ‏ شک کا فائدہ کے مقتول ذیشان ‏ احتشام ‏ بیانات قلمبند ‏ عمیر ، منیبہ بھائی جلیل

سانحہ ساہیوال ، جے آئی ٹی نے خلیل اور اہل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سانحہ ساہیوال میں جے آئی ٹی رپورٹ  تیار کر لی گئی  ہے ۔ ذرائع کے مطابق  رپورٹ میں کہا گیا کہ  خلیل اور اس کا خاندان بے قصور  تھے ،  معصوم اہلخانہ کو بچایا جا سکتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان کو قصور وار قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط تھے،وہ دہشتگردوں کو اپنے گھر میں پناہ دیتا تھا۔ گزشتہ ماہ کی  19 تاریخ کو ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب دن 12 بجے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راولپنڈی

راولپنڈی کی مصریال روڈ انتظامیہ کی توجہ ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

راولپنڈی  ( 92 نیوز) راولپنڈی  میں واقع مصریال روڈ انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث عوام کیلئے درد سر بن گیا ، تجاوزات، ٹریفک جام اور سڑک کی ٹوٹ پھوٹ سے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ راولپنڈی کینٹ میں واقع چوہڑ چوک سے مصریال روڈ عوام کیلئے وبال جان بن گئی   ۔ تجاوزات مافیا ، ٹریفک اہلکاروں کی عدم موجودگی، چنگ چی رکشوں اور کینٹ بورڈ کے نامناسب انتظامات پر شہری پھٹ پڑے۔ کینٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے عملے کی کمی کے باعث مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔ چیف ٹریفک آفیسر کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز