Tag Archives: رات

شہر اقتدار ، آزادی مارچ ، چوتھا روز، شرکا ، رات ، آسمان ، گزاری

شہر اقتدار میں آزادی مارچ کا چوتھا روز، ش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کا دھرنا جاری ہے۔ شرکاء نے کشمیر ہائی وے اور ایچ نائن گراؤنڈ میں رات گزاری۔ شرکا نے نماز فجر پنڈال میں ہی ادا کی ۔ سورج کی کرنین پھوٹتے ہی ناشتے کی تیاری کی۔ کسی نے گرما گرم انڈے کھائے تو بعض نے نان چائے سے پیٹ پوجا کی اور روایتی گیم بھی کھیلی۔ پیٹ پوجا کے بعد ملکی سیاسی ماحول ، حکومتی بیانات اور دھرنے سے متعلق اگاہ ہونے کیلئے 92 نیوز پیپر کا مطالعہ کیا۔ خیموں کی صفائی کی۔ تھوڑی تھکاوٹ محسوس ہوئی تو جڑی بوٹیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، رات ، علی الصبح ، ہلکی ، تیز بارش، نشیبی علاقوں ، پانی ، جمع

کراچی میں رات اور علی الصبح کہیں ہلکی کہی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں رات اور علی الصبح کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں مغربی ہوائیں اثر دکھانے لگیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی۔ گلستان جوہر اور اطراف کے علاقوں میں تیز بارش جبکہ ملیر کینٹ اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے شہر قائد کا موسم تو سہانا ہو گیا لیکن نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا اور ٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ کورنگی، ڈیفنس، ملیر، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ، گلشن اقبال اور دیگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، مختلف ، علاقوں ، رات ، بارش، علاقوں ، بجلی ، غائب

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش، ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ دن ۹:۳۱ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ہوئی۔ بوندیں پڑتے ہی کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی۔ گوجرانوالہ، فیصل آباد، جھنگ، پشاور، قلات سمیت مختلف شہروں میں بھی بارش ہوئی۔ کراچی سمیت اندرون سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا ،بلوچستان، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت14، قلات میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بارکھان میں 17، گوادر میں 23، جیونی میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منیٰ رات قیام عازمین میدان عرفات روانگی حج

منیٰ میں رات بھر قیام کے بعد عازمین کی مید...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ دن ۸:۳۷ دن

مکہ (92 نیوز) لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج منیٰ میں رات بھر قیام کے بعد میدان عرفات پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں وہ  حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے اور مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جائے گا۔ حجاج کرام ظہر اور عصر کی نماز اکٹھی میدان عرفات میں ادا کریں گے جبکہ ان کا قیام مغرب تک ہو گا۔ سورج غروب ہوتے ہی حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے جہاں نماز مغرب اور عشاء ایک ساتھ ادا کریں گے۔ ساری رات کھلے آسمان تلے قیام ہو گا۔ حجاج کرام 10 ذی الحج کو مزدلفہ سے کنکریاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز