Tag Archives: رابطہ


وزیراعظم ، خالد صدیقی ، رابطہ ، ملاقات ، اسلام آباد

وزیراعظم کا خالد صدیقی سے رابطہ ، ملاقات ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے خالد صدیقی سے رابطہ کیا اور ملاقات کیلئے اسلام آباد بلا لیا۔ اسد عمر نے بھی متحدہ کو پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اسٹرٹیجی کمیٹی کے اجلاس  میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اتحادی جماعتوں کے تحفظات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ ایم کیو ایم ہماری قریبی اور با اعتماد اتحادی جماعت ہے۔ ان کے تمام جائز مطالبات کو حل کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کو دوبارہ وفاقی کابینہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز