Tag Archives: رئیلی روسو ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ابوظہبی میں کھیلا جانے والا مرحلہ ختم ہو گیا ، ابو ظہبی مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے ، اوپنر احمد شہزاد نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کا خوب امتحان لیا اور 46 گیندوں پر ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے73 رنز بنائے۔ عمر اکمل 27 ، رئیلی روسو 23 رنز بنا کر نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز