Tag Archives: ذیلی کمیٹی ‏


وفاقی کابینہ ، مریم نواز ، بیرون ملک ، اجازت ، انکار

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے مع...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۸ شام ۷:۴۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو بیرون ملک اڑان کی اجازت مل پائے گی یا نہیں؟ فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کےاجلاس میں معاملے پر غور کیا گیا۔ بیرسٹر شہزاد اکبراور مریم نواز کے نمائندے عطاء تارڑ بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس کےدوران نیب نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی مخالفت کر دی اور کہا مریم نواز نیب کو تحقیقات کیلئے مطلوب ہیں، وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز