
ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
اسلام آباد ( 92 نیوز) دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی آج ذیابیطس کا دن منایا جا رہا ہے ، اس دن کو منانے کا مقصد اس بیماری سےمتعلق آگاہی فراہم کرنا ہے ، ڈاکٹر شہریوں کو بتا رہے ہیں کہ کس طرح سے بچاؤ ممکن ہے اور اگر شوگر ہو جائے تو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی ۔ کراچی میں بھی آگاہی کیمپ لگائےگئےہیں ، طبی ماہرین کہتے ہیں اپنی صحت توجہ دینے سے ذیابیطس کے مرض سے بچا جاسکتاہے ، بیماری سے متاثرہ افراد کہتے ہیں انہیں اس بیماری کےبارے میں معلوم نہیں تھا ، جب … Read More