Tag Archives: ذمہ دار

محکمہ تعلیم ، سندھ ، تباہی ، ذمہ دار ، 92 نیوز ، پتہ

محکمہ تعلیم سندھ کی تباہی کے ذمہ دار کا 92 ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

کراچی (92 نیوز) محکمہ تعلیم سندھ کی تباہی کے ذمہ دار کا 92 نیوز نے پتہ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ 2008 سے محکمہ تعلیم سکھر میں اپنی  مرضی سے افسران لگاتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سکھر تعلیمی بورڈ میں 8 سال سے خورشید شاہ کے بھائی مجتبیٰ شاہ چیئرمین تعینات ہیں۔ ریجنل ڈائریکٹر کالجز سکھر اطہر منگی خورشیدہ کی مرضی سے گذشتہ ماہ تعینات کئے گئے۔ ڈائریکٹر اسکول عزیز ہکڑو بھی تین برس سے اہم عہدے پر تعینات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ہزار بارہ میں ہونے والی جعلی بھرتیوں میں سب سے زیادہ نوکریاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ طبی سہولیات ذمہ دار حکومت

رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ شہباز شریف کی رانا ثنا اللہ کے گھر آمد ہوئی ، فیملی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس کو جھوٹا قراردے دیا اور کہا رانا ثنااللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا عمران خان کی حکومت طبی اور غذائی معاملات میں غفلت برت رہے ہیں ۔ اس پر تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۱ شام ۴:۳۱ شام

92 نیوزسکھر( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما  سید کورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ۔ میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے خورشید شاہ بھی ماضی کے حریف کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ  عمران خان کی سیاست صرف گالم گلوچ ہے ، بدقسمتی سے اسے کنٹینر پر چڑھایا گیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جو شخص یوٹرن کو سیاست سمجھتا ہے اس پر کیا کہوں؟ ، عمران خان اسمبلی کو نہیں مانتے ہیں اس لئے نہیں آتے، ہم سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کے بات کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز