Tag Archives: ذمہ داری


LHC-Lahore-high-court

ملزم کو پکڑنا پولیس کی ذمہ داری ، انعام کی...

10 اکتوبر, 2020 1:02 شام 1:02 شام

لاہور (92 نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملزم کو پکڑنے پر  پولیس کو انعام دینے پر برہم ہو گئے ، ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ملزم کو گرفتار کرنا ہولیس کی ذمہ داری ہے ، اس پر انعام کیسا ؟۔ لاہور ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر پولیس کے قبضہ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران  سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ متروکہ وقف املاک کو 72 کنال چھ مرلہ اراضی پرایلیٹ ٹریننگ اسکول بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ بدلے میں محکمہ پولیس نے 72کینال اراضی دی،ڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز