Tag Archives: ذمہ داریاں

ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی ، سربراہ ، پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ ، ذمہ داریاں

ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے بحیثیت سرب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

 کراچی (92 نیوز) ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے پی این ایس قاسم، کراچی میں منعقدہ تبدیلی کمانڈ کی ایک پر وقار تقریب میں بحیثیت کمانڈر کوسٹ کمانڈ سنبھال لی ہے۔ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے کمانڈ ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی کے حوالے کی۔ کمانڈر کوسٹ ساحلی پٹی اور کریکس کے علاقوں میں پاک بحریہ کی تمام یونٹس اور تنصیبات کے نگران اعلیٰ ہیں اور اس کے علاوہ اسپیشل سروسز گروپ (نیوی) اور پاک میرینز کی سربراہی بھی انہی کے ذمہ ہے۔ ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے 1986 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس (ر)جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کی زمہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱:۵۳ شام ۱:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جسٹس ریٹائرڈ جوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹر پہنچ کر اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کیسز کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ سب کچھ قانون کے مطابق چلے گا۔۔ لاپتہ افراد کا معاملہ بھی باریک بینی سے دیکھا ہے جبکہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ جمع کرادی ہے۔ اس سے قبل چیئرمین نیب سے پراسکیوٹر جنرلز سمیت نیب کے اعلیٰ حکام نے بھی ملاقات کی جس میں انہیں نیب امور سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔چیئرمین نیب نے کہا کہ تمام جماعتوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز