Tag Archives: ذمہ داران


دہشتگردوں کا جیل سے فرار ‏ ذمہ داران ‏6 سال قید کراچی ‏ ‏92 نیوز سینٹرل جیل ‏ کالعدم تنظیم ‏

دہشتگردوں کا جیل سے فرار ، ذمہ داران کو6 س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سینٹرل جیل سے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں  کے فرار سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا ، عدالت نےاسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل غلام مرتضیٰ سمیت  14 مجرموں کوغفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے  6، 6 سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ سینٹرل جیل کراچی سے دو  دہشتگردوں کے فرار کے معاملے میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا  اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ  جیل غلام مرتضیٰ، عبدالرحمان شیخ سمیت 14 مجرموں کو 6 ،6 سال قید کی سزا سنادی ۔ مقدمے کے دیگر مجرمان میں جیل افسران فہیم انور، سالک ایاز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز