Tag Archives: ذرائع ‏

بھارتی پائلٹ عالمی میڈیا بی بی سی، سی این این، اسکائی نیوز، الجزیرہ وزیراعظم عمران خان واہگہ بارڈر

بھارت پائلٹ کی واپسی کو چھپانا چاہتا تھا،...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مکار بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا،  بھارت کی درخواست پر بھارتی پائلٹ کی حوالگی کا وقت پہلے سے طے تھا، بھارتی میڈیا نے ابھی نندن کی حوالگی میں تاخیر کا الزام لگایا، بھارت معاملے کو آشکار نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن پوری دنیا نے کوریج دے کر بھارت کا غرور مٹی میں ملا دیا۔ رسی جل  گئی پر  بل نہ گیا  ،  پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت انڈین  پائلٹ کی واپسی  کے وقت بھارتی میڈیا کا تاخیر کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قاتل

لاہور ، تہرے قتل کا ملزم گرفتار، اعتراف ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ روز ہونے والے تہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ رات  گھر میں گھس کر  کمسن بچے اور دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کیا گیا تھا ۔ مقتولین میں 35 سالہ روبینہ  کو اس کے چار سالہ بیٹے ولی محمد اور ساس کنیز بی بی کے ہمراہ تیز دھار آلے سے قتل کر کے ابدی نیند سلا دیا گیا تھا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اورلاشوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد حفیظ

محمد حفیظ اینجری کے باعث پی ایس ایل فور سے...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ دن ۱۰:۳۹ دن

دبئی ( 92 نیوز) لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگ گیا، کپتان محمد حفیظ زخمی ہو کر پی ایس ایل فور سے باہر ہو گئے ۔ حفیظ کے بعد اے بی ڈویلیئرز  لاہور قلندرز کی ٹیم کی قیادت کریں گے ،  محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف کیچ لیتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے حفیظ کو ہاتھ کی سرجری کا مشورہ دیا ہے ، جس کے بعد  لاہور قلندرز کے کپتان  پی ایس ایل فور کے باقی میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے ۔ لاہور قلندرز پی ایس ایل فور میں  اب تک تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج

بھارت نے میانمر بارڈر پر مزید فوج تعینات ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ دن ۱۰:۱۲ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) کشمیر کے بعد بھارت نے میانمر بارڈر پر مزید فوجی تعینات کر دیے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزیددو آرمی یونٹس بارڈر پر لگائے جا رہے ہیں۔ روہنگیا مسلمانوں کے ملک میں داخل ہونے کے پیش نظر  میانمر کے ساتھ بارڈر پربھارتی  فوجیوں کی تعداد بڑھادی۔  ذرائع کے مطابق بھارت نے پہلے ہی بارڈر پر کافی فوجی تعینات کر رکھے ہیں اور دو مزید آرمی یونٹس میانمر بارڈر پر اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے میزو رام بھیج رہاہے۔ فوجی بارڈر پر روہنگیا پناہ گزینوں کو ہندوستان میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے اپنی ذمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف نے معیشت کی حالت زار پر آئندہ ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) نوازشریف نے معیشت کی حالت زار پرمسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس اگلے ہفتے لندن میں طلب کرلیا ۔ اہم فیصلے ہونے کا امکان ہے ۔ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی پاکستان کے بڑھتے قرضوں پر تشویش کااظہار کیا تھا جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی واضح الفاظ میں کہا تھا کہ معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ۔ عسکری قیادت کی جانب سے معیشت پر بیانات کے بعد سیاسی قیادت نے بھی رد عمل کا اظہار کیا تھا ۔ وزیرداخلہ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملتان میں گوالوں کے لئے بنائے جانے والے م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۲ شام ۶:۲۲ شام

ملتان ( 92 نیوز ) ملتان میں گوالوں کے لیے بنائے جانے والے منصوبے میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے ۔ ضلع کونسل چیئرمین کے جعلی دستخط کر کے رہن شدہ کروڑوں روپے کی اراضی گوالا منصوبہ کے نام پر فروخت کر دی گئی۔ ضلع کونسل حکام نے گوالا منصوبہ کے مالکان سابق ایم پی اے اسحاق بچہ اور ان کے بیٹوں کے خلاف کارروائی کے لئے اینٹی کرپشن حکام سے رجوع کر لیا ہے۔ ملتان میں متی تل روڈ پر 2003 میں گوالوں کے لئے رہائشی منصوبہ شروع کیا گیا تھا ۔ جس میں کروڑوں روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز