Tag Archives: ذرائع ‏


ٹی ٹوئنٹی ، میچ ، اوپنر ، احسان علی ، فاسٹ باؤلر ، حارث رؤف ، ٹیم ، حصہ ، ذرائع

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اوپنر احسان علی ، ف...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

 لاہور (92 نیوز) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو ڈیبیو کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپنر احسان علی اور فاسٹ باؤلر حارث رؤف ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ گرین شرٹس میں نئے چہروں کے شامل ہونے کا بھی امکان ہے۔ پاکستان ٹیم میں شامل کیے جانے والے نوجوان بلے باز احسن علی کے ڈیبیو کا امکان ہے۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی سے ٹیم کے مڈل آرڈر کو توقی ملے گی۔ بگ بیش میں اپنی تیز رفتار گیندوں سے تہلکہ مچانے والے حارث رؤف بھی  بنگال ٹائیگرز کا شکار کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز