Tag Archives: ذخیرہ اندوزوں


Usman-Buzdar-Punjab-CM

ناجائز منافع خوروں،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ...

07 جولائی, 2020 3:56 شام 3:56 شام

 لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کےخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔ کاغذی کارروائی کی بجائے عملی کارروائی کرکے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس بھجوائی جائے۔ انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں جا کر قیمتوں کی مانیٹرنگ کریں۔ عوام کو مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانون کے مطابق مقدمے درج کر کے اسٹاک ضبط کیا جائے۔ عثمان بزدار نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز