Tag Archives: ذخائر

قرضوں ، بوجھ ، ذخائر ، بڑھے، رضا باقر ، گورنر اسٹیٹ بینک

قرضوں کا بوجھ کم ہونے سے ذخائر بڑھے، رضا ب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

 کراچی (92 نیوز) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا قرضوں کا بوجھ کم ہونے سے ذخائر بڑھے۔ غیرملکی سرمایہ کاری میں بھی بہتری آئے گی۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے معاشی صورتحال پر پریس بریفنگ میں کہا جولائی سے اب تک کافی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے۔ زرمبافلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ بھی سامنے آئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا شرح سود کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو کافی پریشانی کا سامنا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے شرح سود میں اضافہ کرنا پڑا۔ مہنگائی بڑھنے کی وجہ کچھ خرابیاں تھیں جن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرمبادلہ ، ذخائر ، گزشتہ ، 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ، کم

زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہو گئے۔ مجموعی مالیت 15 ارب ڈالر رہ گئی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر7 ارب 74 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 26 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کے لیے خوشخبری ، خیبرپختونخوا می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 پشاور (92 نیوز) پاکستان کے لیے خوشخبری آ گئی۔ خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہو گئی۔ پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر کوہاٹ میں ٹل بلاک سے دریافت ہوئے۔ پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ نے کہا ہے کہ مکوڑے ڈیپ ٹو کنویں سے 18.25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے زخائر ملے ہیں ۔ جانچ میں یومیہ 1844 بیرل خام تیل کے ذخائر بھی ملے ہیں ۔ پاکستان آئل فیلڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کر دیا۔ ماہرین کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نو جولائی اسٹیٹ بنک زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 30 کروڑ ڈالر

نو جولائی کو اسٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہو گیا۔ نو جولائی کو اسٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 30 کروڑ ڈالر کے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے 99 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی پہلی قسط ملنے سے ہوا ۔ پانچ جولائی کو اسٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7.08 ارب ڈالر رہ گئے تھے جس کی وجہ بیرونی قرض اور دیگر مدات میں ادائیگیاں تھیں ۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ، کمرشل بینکوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسد عمر

مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلنے کی بات نہی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلنے کی بات نہیں کی  ، خبریں غلط ہیں ۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں اپنے حلقے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں  عوام نے مسائل کے انبار لگا دیے۔ انہوں نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ، میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  مہنگائی کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکلنے والی بات نہیں کی مجھ سے منسوب خبر غلط ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کسی ملک کو ادھار تیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چنیوٹ میں معدنی ذخائر دریافت کرنے کا ٹھیک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

فیصل آباد( 92 نیوز)چنیوٹ میں معدنی ذخائر دریافت کرنےکاٹھیکہ قواعدوضوابط کےبرعکس نکلا،جسے ایک خود ساختہ کمپنی کو سونپ دیا گیا،جس میں صوبائی سیکرٹری امتیاز چیمہ سمیت دیگر افسران بھی ملوث پائے گئے ہیں۔ چنیوٹ میں معدنی ذخائر دریافت کرنے کا اہم ترین ٹھیکہ قواعد و ضوابط کے برعکس نکلا ، افسران کی ملی بھگت سے ٹھیکہ جس کمپنی کو ملا وہ خود ساختہ تھی، اس اسکینڈل پر اینٹی کرپشن حکام متحرک ہوئے اور معاملے پر بننے والی تین رکنی جے آئی ٹی نے بھی 90 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق 915 ارب امریکی ڈالرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز