Tag Archives: ذاتی معالج ‏

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہیزی کھانے لاہور ویب ڈیسک ‏ سابق وزیراعظم ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ پرہیزی کھانے ‏ عمدہ اور لذیز کھان‏ے جیل مینوئل ‏ ذاتی معالج ‏ دال سبزی

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں پرہیزی کھانے کھا کر اکتا گئے ۔ نواز شریف جو عمدہ اور لذیز کھانوں کے دلداہ ہیں ، کو جیل مینوئل کے مطابق دیے جانے والے کھانے بالکل پسند نہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے ذاتی معالج سے جہاں پھیکے کھانوں کی شکایت کی وہاں پر وہ دال سبزی سے بھی تنگ آ گئے ۔ سابق وزیر اعظم کے ڈاکٹروں کے مطابق جیل کا ماحول نواز شریف کیلئے کسی صورت موافق نہیں کیونکہ نواز شریف کو گردے کی خرابی کا عارضہ لاحق ہے ،ان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ ذاتی معالج ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز کوٹ لکھپت جیل ‏ ڈاکٹر عدنان معائنے کی اجازت چیف سیکرٹری پنجاب

نواز شریف کے ذاتی معالج نے روز طبی معائنے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے  ان کے روز معائنے کی اجازت طلب کر لی ۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں ڈاکٹر عدنان نے موقف اپنایا کہ  نواز شریف کے دل ، دماغ اور گردن سمیت مختلف حصوں کو مطلوبہ مقدار میں خون اور آکسیجن  نہیں ملتی ۔ انہوں نےلکھا کہ نواز شریف دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی، ذیابیطس، ہائپر ٹینشن  کابھی  شکارہیں، روزانہ کی بنیاد پرطبی  معائنہ ضروری ہے،علاج ان کا بنیادی حق ہے  ۔ خط میں لکھا گیا کہ روزانہ ملاقات کی کوشش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف کاشریف میڈیکل کمپلیکس میں  میں ڈھائی گھنٹےطبی معائنہ کیا گیا،دل اورگردوں کے ٹیسٹ کے لئے خون کے نمونے لئے گئے،ڈینٹل اسپتال میں بھی چیک اپ کیاگیا۔ نوازشریف، شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنے کے لئےپھرپہنچے ، اُن کی آمد کے موقع پر شریف میڈیکل کمپلیکس کو جانے والے ٹریفک کی روانی  متاثرہوئی۔ ذاتی معالج بھی نوازشریف کے ہمراہ ساتھ تھے، اُن کا اسپتال میں ڈھائی گھنٹے معائنہ کیاگیا جہاں دل اورگردوں کے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے گئے۔ دانتوں کے درد کے باعث نواز شریف کاڈینٹل اسپتال میں بھی چیک اپ کیاگیا۔دوران علاج  کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کا جناح اسپتال میں دسواں روز ، م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۴۷ شام ۷:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف کا جناح اسپتال میں دسواں روز ہے ، دس روز بعد بھی انجیو گرافی نہ ہو سکی ۔ مریم نواز نے والد کی عیادت کی اور  کل آنیوالے فیصلے سے امید باندھ لی ۔ جناح اسپتال لاہورمیں زیر علاج نوازشر یف سے ملاقاتوں کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری ہے۔مریم نواز اپنے والد کے لیے دوپہر کا کھانا لےکر جناح اسپتال پہنچیں جہاں پولیس اور کارکنان میں دھکم پیل دیکھنے کو ملی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے کل کے فیصلے سے انصاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ،مریض...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ، مسلم لیگ  ن کے کارکنوں کی موجودگی اوروی آئی پی مووومنٹ کی وجہ سے مریضوں اوران کے لواحقین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے۔ شہبازشریف بھی بھائی کی عیادت کے لئے آئے ، غیررسمی بات چیت میں کہا کہ شیشے کے گھرمیں بیٹھ کراحتساب کے نام پر پتھرنہیں ماراجائے گا۔ مریم نواز والد سے ملنے پہنچیں تو کارکنوں نے دھکم پیل شروع کردی، دھکم پیل کے دوران مریم نواز کو سرپرکیمرالگ گیا،جس کے بعد وہ سرکوسہلاتی رہیں ۔ سینئرصحافیوں سے ملاقات میں اور غیررسمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز