Tag Archives: دی ہیگ

عالمی عدالت انصاف ‏ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ‏ دی ہیگ ‏ ‏92 نیوز

عالمی عدالت انصاف میں روہنگیا مسلمانوں ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

دی ہیگ ( 92 نیوز)  عالمی عدالت انصاف میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے کیس کی سماعت آج ہو گی، انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی سطح پر میانمار کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیس کی سماعت  تین دن تک جاری رہے گی، اپنے ہاتھوں پر ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون لئے میانمار کی رہنما  آنگ سان سو چی اپنی حکومت کا دفاع کریں گی۔ عالمی عدالت انصاف میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا کیس  نومبر میں افریقی ملک گیمبیا کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن قونصلر رسائی پاکستان ایڈہاک جج اختلافی نوٹ دی ہیگ ‏ ‏92 نیوز جسٹس تصدق جیلانی ‏ عالمی عدالت ‏ بھارت کا وکیل ‏ ہریش سالو ‏ کلبھوشن جاسوس ‏ ‏ پاکستانی وکیل ‏ خاور قریشی ‏ حاضر سروس افسر ‏

کلبھوشن قونصلر رسائی کا مستحق نہیں ، پاکس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز) پاکستان کے ایڈہاک جج جسٹس تصدق جیلانی نے کلبھوشن جادیو کیس کے  فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھا جس کے مطابق نہتے پاکستانیوں کو بدترین دہشت گردی کا نشانہ بنانے والا بھارتی دہشت گرد کلبھوشن جادیو کسی قونصلر رسائی کا مستحق نہیں۔ عالمی عدالت میں بھارت کا وکیل  ہریش سالو یہ ثابت کرنے میں ناکام ہو گیا کہ  کلبھوشن جاسوس نہیں ۔ پاکستانی وکیل خاور قریشی نے کمانڈر کلبھوشن کو نیوی کا حاضر سروس افسر ،جاسوس اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث ثابت کردیا،پاکستانی وکیل نے  تاریخی عدالتی فیصلوں کے حوالے دیے ۔ پاکستانی وکیل نے بین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن جادیو قونصلر رسائی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

عالمی عدالت آج بھارتی دہشتگرد کلبھوشن ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز) عالمی عدالت آج  بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنائے گی ،پاکستانی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی ہیگ پہنچ گئی۔ بھارتی جاسوس ، دہشتگرد نیٹ ورک کے سرغنہ ، کمانڈر کلبھوشن سدھیر یادیو کا  عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ  بھارت بنام پاکستان کا فیصلہ آج  سنایا جائے گا۔ پاکستان میں بھارتی دہشتگرد نیٹ ورک کا سرغنہ، سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس اور بھارتی بحریہ کا حاضر سروس کمانڈر  کلبھوشن سدھیر یادیو، 3 مارچ 2016 کو پاک، ایران سرحدی علاقے سے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا۔ را کے ایجنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یورپی یونین

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

لندن (92 نیوز) یورپی ارکان پارلیمنٹ نے بھی مطالبہ کر دیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ یورپی پارلیمنٹ کے پاکستانی نژاد ارکان نے تاریخی کامیابی سمیٹ لی ، دی ہیگ میں پارلیمنٹ کی ہیومن رائٹس کمیٹی میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر  گفتگو کی گئی  جس کا سہرا پاکستانی نژاد  واجد خان ،سجاد کریم اور امجد بشیر کے سر گیا  ۔  پاکستانی نژاد ارکان پارلیمنٹ نے بھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم  سے کمیٹی کو آگاہ کیا۔ ممبر برٹش پارلیمنٹ اور سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ افضل خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز