Tag Archives: دی گارڈین ‏

پاکستانی ، حکام ، پولیو، وبا ، حقائق ، چھپا ، برطانوی اخبار ، دی گارڈین ، انکشاف

پاکستانی حکام پولیو کی وبا کے حقائق چھپا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی حکام پولیو کی وبا کے حقائق چھپا رہےہیں۔ بچوں کو تاعمر معذور کرنے والی ہولناک وبا پولیو ایک بار پھر پنجے گاڑنے لگی۔ حکمرانوں کی بے حسی نے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام پولیو کے بدترین پھیلاؤ کو چھپا رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے خفیہ ویکسی نیشن مہم کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے۔ دی گارڈین نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ایک درجن سے زائد بچے پی ٹو کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ نئے بھارت ‏ دہشت کی حکمرانی ‏ دی گارڈین لندن ‏ نیٹ نیوز

مودی کے نئے بھارت پر دہشت کی حکمرانی ہے  ،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

لندن (نیٹ نیوز) مودی  کے اقتدار میں ایک نیا بھارت ابھر رہا ہے جس پر خوف و دہشت کی حکمرانی ہے ،  عالمی جریدے  دی گارڈین کے مطابق لوگوں کو بانٹنے ، تقسیم کرنے اور دنیا سے کاٹ کر رکھ دینے کیلئے جو کچھ ان چار مہینوں میں ہوا ہے ویسا تو گزشتہ چالیس سالوں میں بھی نہیں ہوا تھا۔ بھارتی مصنف اور برطانوی یونیورسٹی کے پروفیسر امیت چودھری نے دی گارڈین میں لکھے گئے اپنے ایک مضمون میں کہا کہ  ذاتی ایجنڈے کے تحت آرٹیکل 370 کا خاتمہ کر دیا گیا جسکے بعد خدشہ ہے کہ قوم کے بیشتر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معروف صحافی ‏ اویس توحید ‏ ‏92 نیوز ‏ لاہور ‏ چینلز ‏ بی بی سی لندن ‏ اے ایف پی ‏ افغانستان سری لنکا ‏ اسرائیل ‏ ٹائم میگزین وال اسٹریٹ جرنل ‏ دی گارڈین

معروف صحافی اویس توحید 92 نیوز سے منسلک ہو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) ‎معروف صحافی اویس توحید 92 نیوز سے منسلک ہوگئے، اویس توحید نےملک کے مختلف چینلز کی سربراہی کے فرائض انجام دیے ہیں،اویس توحید بی بی سی  لندن اور اے ایف پی سے بھی منسلک رہے ہیں۔ ‎اویس توحید نے افغانستان، سری لنکا اور اسرائیل میں تنازعات کی کوریج کی ، ٹائم میگزین، وال اسٹریٹ جرنل اور دی گارڈین کے لیے بھی رپورٹنگ  کرتے رہے۔ ‎اویس توحید ملکی اور غیرملکی میڈیا پر بطور تجزیہ کار اور لکھاری خاص پہچان رکھتے ہیں،‎اویس توحید 19 اگست بروز پیرسے 92 نیوز کے پروگرام مقابل  کا حصہ بنیں گے۔ مقابل پروگرام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز