Tag Archives: دیوسائی

سیزن ، برف باری ، دیوسائی ، خوبصورت

سیزن کی پہلی برف باری سے دیوسائی مزید خوب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

 سوات (92 نیوز) شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کی رُت آ گئی۔ سیزن کی پہلی برف باری سے دیوسائی مزید خوبصورت ہو گیا۔ پُرکشش وادی سوات میں موسم نے کروٹ کیا بدلی گنگناتے آبشاروں، بلندوبالا چوٹیوں اور یخ بستہ ہواؤں میں مزید تازگی آگئی۔ سرسبز و شاداب کھیتوں اور دریائے سوات سیاحوں کے لئے کسی جنت سے کم نہیں۔ جسے دیکھنے کیلئے بے چین سیاح وادی پہنچنا شروع ہو گئے۔ سطح سمندر سے 9 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع مالم جبہ کو قدرت نے انمول خوبصورتی سے نوازا ہے جو ہر موسم میں توجہ کا مرکز رہتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز