Tag Archives: دیوالی


پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار دیوالی منا رہی ہے۔ ہندو برادری پٹاخے پھوڑتی ہے اور اپنی رسوم کے مطابق عبادات کرتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد دی۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہمارے تمام ہندو شہریوں کو دیوالی کی خوشیاں مبارک۔ ہمارے تمام ہندو شہریوں کو دیوالی کی خوشیاں مبارک۔ — Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 26, 2019 دیوالی کے تہوار پر اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارکباد دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز