
وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا،انگ...
ساوتھمپٹن ( ویب ڈیسک ) عالمی کپ 2019 میں وارم اپ میچز جاری ہیں جہاں آسٹریلیا نے سری لنکا اور انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی۔ ساوتھمپٹن کے روس بال کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے لہیرو تھری مانے نے 53، دھننجیہ دی سلوا نے 43 جبکہ تھسیرا پریرا نے 27 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی سری لنکن بلے باز مضبوط آسٹریلوی گیند بازی کا مقابلہ نہ کرسکا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 239 رنز ہی بناسکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم … Read More