Tag Archives: دیربالا ‏


دیربالا ‏ انتظامی توجہ ‏92 نیوز

دیربالا ، لکڑی اور رسیوں سے بنا پل توجہ کا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

دیربالا ( 92 نیوز) دیربالا میں دریا کے اوپر لکڑی اور رسیوں سے بنا ایک ایسا پل بھی ہے جو انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے، 8 گاؤں کو ملک سے ملانے والے اس واحد رابطہ پل پر روزانہ سینکڑوں گاڑیاں گزرتی ہیں، انتہائی مخدوش ہونے کے باعث پل کسی بھی وقت حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ دریا پنجکوڑہ پربنایا گیا جھولتا ہوا یہ پل دیر بالا کے علاقے کیر درہ کے رہائشیوں کے لئے واحد رابطہ پل ہے ، اس پل سے روزانہ سینکڑوں گاڑیاں گزرتی ہیں ۔ پل اس قدر خطرناک ہے کہ یہ کسی بھی وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز