Sunday, May 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دہشت گردی

دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہو چکے ہیں ، انٹونی بلنکن
April 19, 2021
دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہو چکے ہیں ، انٹونی بلنکن
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کر دیا کہ دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پرمنتقل ہوچکے ہیں۔
ریاستی دہشت گردی میں بھارتی فورسز اب تک 325 کشمیریوں کو شہید کر چکیں
April 12, 2021
ریاستی دہشت گردی میں بھارتی فورسز اب تک 325 کشمیریوں کو شہید کر چکیں
سرینگر (92 نیوز) ریاستی دہشت گردی میں بھارتی فورسز پانچ اگست دوہزار انیس سے اب تک 325 کشمیریوں کو شہید کر چکیں ہیں۔
اسامہ ستی قتل کیس ، انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات خارج کر دیں
April 12, 2021
اسامہ ستی قتل کیس ، انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات خارج کر دیں
اسلام آباد (92 نیوز) اسامہ ستی قتل کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات خارج کر دیں۔ ملزمان کی مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواستیں منظور کر لی گئی۔
پاکستان نے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اقدامات کئے ، شاہ محمود قریشی
March 31, 2021
پاکستان نے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اقدامات کئے ، شاہ محمود قریشی
دوشنبہ (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان نے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اقدامات کئے۔
سی ٹی ڈی پنجاب کی بروقت کارروائی ، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار
March 30, 2021
سی ٹی ڈی پنجاب کی بروقت کارروائی ، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار
راولپنڈی (92 نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ راولپنڈی سے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار کر لیے جن سے بارودی مواد برآمد کیا گیا۔
دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ الزامات، ایم کیو ایم مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ سیل
March 18, 2021
دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ الزامات، ایم کیو ایم مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ سیل
کراچی (92 نیوز) ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ کے الزامات کے تحت ایم کیو ایم مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے بعد اراضی کی دستاویزات تحویل میں لے لیں۔