Tag Archives: دہشت گردوں

شہریار آفریدی ‏

جنگ تباہی ، ہم امن کی بات کرتے ہیں ، شہریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے کہا کہ  جنگ تباہی ہے، ہم امن کی بات کرتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کاکہناہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن کےلیے کام کیا ، دہشت گردی کےخلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان نے لڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہریار آفریدی  کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں، آئندہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ، ان کا مقصد انسانیت کی تذلیل ہے ،پاکستان 1989 سے اب تک بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ دہشت گردوں شہید پاکستانی باپ نعیم راشد بیٹا طلحہ ایبٹ آباد ڈاکٹر خورشید

نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حمل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

 ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پاکستانی شہید ہوئے۔ باپ نعیم راشد اور بیٹا طلحہ کا تعلق  ایبٹ آباد سےتھا۔ شہید نعیم رشید کے بھائی ڈاکٹر خورشید نے تصدیق کردی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشتگردی کا خونریز واقعہ پیش آیا جس میں پاکستانی شہری نعیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر عبدالمالک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نعیم کو چہرے پر گولی لگی تھی  جس کے باعث وہ  جانبر نہ ہو سکا۔ واقعے میں زخمی ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوجی فوجی تنصیبات پاک فضائیہ پریس بریفنگ دہشت گردوں صحافیوں

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ، بھارتی فوج کی خفت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی فوجی حکام نے فوجی تنصیبات پر پاک فضائیہ کی بمباری کا رونا رویا لیکن دعوؤں کا کوئی ثبوت نہ دیا۔ پریس بریفنگ کے دوران بھارتی فوجی حکام نے فوجی تنصیبات پر پاک فضائیہ کی بمباری کا الزام لگایا اور ثبوت دینے کی بجائے ذمہ داری حکومت پر ڈال دی۔ بھارتی عسکری حکام پاک فضائیہ کے بمبوں کے ٹکڑے دکھا دکھا کر دھوکہ دینے کی کوشش کرتے رہے، حالانکہ پاک فضائیہ نے انکار نہیں کیا تھا کہ انہوں نے بم نہیں گرائے بلکہ پاکستان کی عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ بمباری فوجی تنصیبات سے محفوظ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہد خاقان عباسی دہشت گردوں الزامات کشمیریوں جمہوریت

پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کے بھارتی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 لندن (92 نیوز) شاہد خاقان عباسی نے کہا پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کے بھارتی الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ  عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کرانے میں کردار ادا کریں۔ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستانی مسائل کا حل جمہوریت میں ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسی سے ملک پیچھے کیطرف چل پڑا ہے۔ شاہد خاقان عباسی اپنے بیٹے کی دعوت پر آکسفورڈ یونیورسٹی آئے تھے۔ شاہد خاقان عباسی کے بیٹے نے  آکسفورڈ یونین سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف سی بلوچستان کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ایف سی بلوچستان نے صوبے میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر کارروائیاں کیں جس دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔  کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے بلوچستان کے علاقوں قلات ، خاران اور میوند میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ اس دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے سب مشین گنز ، بارودی سرنگیں ، ہینڈ گرنیڈ ، آر پی جی 7 راکٹس اور بڑی تعداد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز