Tag Archives: دہشتگرد

کالعدم تنظیم ‏ دہشتگرد ‏ ‏6 ملزم گرفتار کراچی ‏ ‏92 نیوز کراچی پولیس ‏ ایس ایس پی سینٹرل عارف راؤ

کالعدم تنظیم کے دہشتگرد  سمیت 6 ملزم کراچ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد اور خاتون سمیت 6 ملزم پکڑ لئے ۔ ایس ایس پی سینٹرل عارف راؤ نے بتایا کہ ملزمان  پولیس سمیت نجی چینل کی وین پر حملے میں ملوث ہیں ، پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اور خاتون سمیت 6 ملزموں کو  پکڑا ۔ پولیس کے مطابق ملزم فہیم نے  اعتراف کیا کہ  ساتھی فہیم عرف فوجی نے فائیو اسٹار چورنگی پرپولیس کی اے پی سی پر دستی بم سے حملہ کیا ، اس کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت دہشتگرد کلبھوشن بریت بھارتی درخواست مسترد

عالمی عدالت نے دہشتگرد کلبھوشن کی بریت کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں بھارت ہار گیا۔ عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی سزائے موت ختم کرنے اور رہائی کی درخواست مسترد کردی تاہم کلبھوشن جادھو کا قونصلر رسائی کا حق تسلیم کیا ہے۔  کلبھوشن جادھو کو سزائے موت پر عمل اس وقت تک معطل رہے گی جب تک پاکستان سزا پر موثر نظر ثانی نہیں کرتا ۔ فیصلہ عدالت کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے پڑھ کر سنایا۔  یہی نہیں بلکہ عالمی عدالت انصاف کے جج عبدالقوی احمد یوسف کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں بھارت کے بیشتر دلائل مسترد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نعیم رشید

نعیم رشید کو برطانوی اخبار نے بھی ہیروقرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

لندن (92 نیوز ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر دہشتگردانہ حملے میں دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم رشید کو برطانوی اخبار نے بھی ہیرو قرار دےدیا۔ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے بدترین واقعے میں    نعیم رشید نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے  نمازیوں کو بچاتے ہوئے زندگی قربان کردی۔ برطانوی اخبار نے بھی شہید نعیم رشید کی قربانی کا اعتراف کرتے ہوئے ہیرو قرار دیا۔ نعیم رشید مسجد میں فائرنگ کرنے والے دہشتگرد کو قابو کرنے کی کوشش کرتے ہوئے زخمی ہوئے اور اسپتال پہنچ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا اور افغان طالبان میں مذاکرات کا پانچواں دور مکمل ‏

امریکا اور افغان طالبان میں مذاکرات کا پا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

دوحہ ( 92 نیوز ) دوحہ مذاکرات کا اہم اور طویل دور مکمل ہو گیا جس میں  امریکا افغانستان سے فوجی انخلا کی ٹائم لائن دینے جبکہ طالبان دیگر دہشتگرد گروپوں کے خلاف لڑنے پر رضامند ہو گئے ۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان قطرکے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات کا   پانچواں دور اختتام پذیر ہوگیا ۔ امریکی وفد کی قیادت نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کی  جبکہ ملا برادر  طالبان وفد کے سربراہ تھے ۔ افغان میڈیا  نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 16 روزہ مذاکرات میں کئی نکات پرمعاہدےکی دستاویزات تیار کی گئیں جنہیں  انگریزی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا بی جے پی کی پراپیگنڈہ مشین ب...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

واشنگٹن (92نیوز)امریکی اخبار نے بھی بھارتی میڈیا کو حکمران جماعت بی جے پی کی پراپیگنڈہ مشین قرار دے دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انڈین میڈیا کی حقیقت دنیا کے سامنے کھول کر رکھ دی ، اخبار کے مطابق پلوامہ حملے پر بھارتی میڈیا نے سچ عوام تک نہیں پہنچنے دیا ، خود ساختہ دعوے کرکے سیاسی آلہ کار ہونے کا ثبوت دیا ۔ واشنگٹن پوسٹ نے کہا کہ بالاکوٹ آپریشن پربھارتی میڈیا نے بنا کسی سرکاری تصدیق کے تین سو دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاجسے پاکستان نے نہ صرف مسترد کیا بلکہ عالمی میڈیا کو جگہ کا دورہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ساہیوال ‏ تمام ملزم بری ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ انسداد دہشتگردی ‏ شک کا فائدہ کے مقتول ذیشان ‏ احتشام ‏ بیانات قلمبند ‏ عمیر ، منیبہ بھائی جلیل

سانحہ ساہیوال ، جے آئی ٹی نے رپورٹ وزیر ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ  وزیر اعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار کو جمع کرا دی ۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ذیشان کا کالعدم تنظیم داعش کیساتھ تعلق تھا ،ذیشان کے موبائل کی فرانزک رپورٹ کے مطابق ذیشان داعش پنجاب کے کمانڈر خالد عرف بٹ صاحب کیساتھ رابطے میں تھا ۔ وہ داعش کا ایکٹو ممبر ہونے کیساتھ ساتھ نیٹ ورک کے تمام دہشتگردوں کا سہولت کار بھی تھا، رپورٹ کے مطابق وقوعہ سےایک ہفتہ قبل ذیشان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ہنڈا سٹی گاڑی میں بارودی مواد ساہیوال لیکر گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید

عمران خان نے دشمن کو تباہ کرنے کیلئے فوج ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے  دشمن کو تباہ کرنے کیلئے فوج کو فری ہینڈ دے دیا ہے ۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں سنا تھا کہ ہندوستان  سیکولر ازم سے مذہبی ، تشدد پسند اور دہشتگرد ہو جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ، 60 سے 70 فیصد تک مودی نے جنگ کےچانسز پیدا کئے ہیں ، وہ چار ریاستوں سے الیکشن ہارنے کے بعد  پاکستان سے پنگا لینے کی کوشش کر رہا ہے ۔ وزیر ریلوے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ساہیوال ‏ تمام ملزم بری ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ انسداد دہشتگردی ‏ شک کا فائدہ کے مقتول ذیشان ‏ احتشام ‏ بیانات قلمبند ‏ عمیر ، منیبہ بھائی جلیل

سانحہ ساہیوال ، جے آئی ٹی نے خلیل اور اہل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سانحہ ساہیوال میں جے آئی ٹی رپورٹ  تیار کر لی گئی  ہے ۔ ذرائع کے مطابق  رپورٹ میں کہا گیا کہ  خلیل اور اس کا خاندان بے قصور  تھے ،  معصوم اہلخانہ کو بچایا جا سکتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان کو قصور وار قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط تھے،وہ دہشتگردوں کو اپنے گھر میں پناہ دیتا تھا۔ گزشتہ ماہ کی  19 تاریخ کو ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب دن 12 بجے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز