Sunday, April 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دہشتگرد گرفتار

کراچی پولیس نے دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتار کرلیا
January 23, 2021
کراچی پولیس نے دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتار کرلیا
کراچی (92 نیوز) کراچی پولیس نے دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتار کرلیا ، ملزم دہشتگردوں کو دستی بم فراہم کرتا تھا جبکہ ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر نے سی ٹی ڈی کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کر لیا۔
مردان، سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 5 دہشتگرد گرفتار
December 18, 2020
مردان، سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 5 دہشتگرد گرفتار
پشاور (92 نیوز) سی ٹی ڈی مردان ریجن نے تعلیمی اداروں، مساجد میں دہشت گردی اور غیرملکیوں کو نشانہ بنانے کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا۔ مردان اور نواحی علاقوں سے پانچ افغان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے خودکش جیکٹس، بم اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار
December 10, 2020
سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار
لاہور (92 نیوز) سی ٹی ڈی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے 5مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ثمرقند،عبدالرحمٰن،عمران،وزیر گل اور عصمت اللہ کے ناموں سے ہوئی۔