Tag Archives: دہشتگردی

دہشتگردی بھارتی جاسوس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ سوامی آسیم آنند ‏ گوبند پارٹ ‏ ایران ‏ بلوچستان ‏

دہشتگردی میں ملوث دو بھارتی جاسوسوں کا سر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )  پاکستان نے دہشتگردی  میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا، جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو ارسال کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق سوامی آسیم آنند اورگوبند پارٹ ایران سے بلوچستان میں آئے ، دونوں دہشتگرد ضلع مستونگ میں دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کہتے ہیں کہ بھارتی جاسوس 13 جولائی کو مستونگ میں دہشتگردی کے حملے میں ملوث ہیں، دہشتگردی آسیم آنند اور گوبند پارٹ ایران سے بلوچستان آئے، دہشتگردی کی کارروائی کی اور افغانستان فرار ہوگئے۔ پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناخت کیلئے افغانستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دہشتگردی بھارت ‏ ‏ امریکی صدر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز افغانستان ‏ روس ایران ‏ عراق ‏ ترکی ‏ ‏ یورپی ممالک ‏ داعش ‏

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑرہا ہے ، بھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ دن ۹:۱۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان  داعش کے خلاف جنگ لڑرہا ہے بھارت نہیں ، دیگر ممالک بھی داعش کیخلاف میدان میں اتریں  ، ان کی صدارت میں داعش کے دہشت گردوں کا سو فیصد خاتمہ ہوا، نہیں چاہتے کہ افغانستان میں مزید 19سال موجود رہیں، روس، افغانستان، ایران ،عراق  ،ترکی کو بھی یہ جنگ لڑنا ہوگی، یورپی ممالک داعش کیلئے لڑنے والے اپنے شہریوں کو واپس لے ، ورنہ امریکا انہیں یورپی ممالک میں چھوڑ دے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کو بھی ایک دن دہشت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرید عباس قتل کیس پراسیکیوشن مقدمے دہشتگردی دفعات منظوری

مرید عباس قتل کیس ، پراسیکیوشن نے مقدمے م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ پراسیکیوشن نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنیکی منظوری دیدی۔ پولیس نے جمع کروائے گئے چالان میں بتایا کہ مقدمے میں چار عینی شاہد گواہوں کے ساتھ 35 گواہ شامل ہیں۔ چالان میں یہ بھی بتایا گیا کہ ملزم عاطف زمان نے مرید عباس پر چار اور خضر حیات پر تین گولیاں چلائیں۔ یہ بھی بتایا کہ ملزم سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور جائے وقوعہ سے برآمد ہونے والے خول میچ کر گئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم عاطف زمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع ‏ انتخابی عمل ‏ خواتین ووٹر ‏ پیش پیش ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز ضم شدہ قبائلی اضلاع ‏ خیبر پختونخوا اسمبلی ‏ جوش و خروش ‏ خواتین ‏ قومی فریضہ ‏ دہشتگردی ‏ شدید متاثرہ ضلع ‏ شمالی وزیرستان ‏ ووٹ پول ‏ نئی تاریخ رقم

قبائلی اضلاع کے انتخابی عمل میں خواتین وو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۶ شام ۶:۴۶ شام

پشاور ( 92 نیوز) ضم شدہ قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات پہلی مرتبہ منعقد ہوئے، اس موقع پر عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، خواتین بھی قومی فریضہ ادا کرنے میں پیش پیش رہیں، دہشتگردی سے شدید متاثرہ ضلع شمالی وزیرستان میں قبائلی خواتین کی بڑی تعداد نے ووٹ پول کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں پہلے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں خواتین نے ووٹ کےلئے نہ نکلنے کی روایت توڑ دی،شمالی وزیرستان میں خواتین ووٹرز بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز پہنچی اور اپنا حق رائے دہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دہشتگردی مالی معاونت روک تھام موثر اقدامات وزیر خارجہ

پاکستان نے دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

 لندن (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے،عالمی برادری سے بھی تعاون کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں دولت مشترکہ وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں کہا پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں۔ انسداد دہشتگردی، انسداد انتہا پسندی کیلئے 20 نکاتی قومی حکمت عملی بنائی، فاٹا یا قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختون خواہ میں ضم کیا۔ شاہ محمود قریشی بولے پہلی مرتبہ سابقہ قبائلی علاقوں کو صوبائی اسمبلی میں نمائندگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردی ‏ ہارون بلور ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز عام انتخابات 2018 ‏

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہید ہونیوالے سی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

پشاور ( 92 نیوز) دہشت گردی کے خلاف جنگ میں والد کے نقش قدم پر چل کر جان قربان کرنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء ہارون بلور کوبچھڑے ایک سال بیت گیا۔ عام انتخابات 2018 کے دوران انتخابی مہم اپنے عروج پر تھی، پشاور کے حلقہ پی کے78 پراے این پی نے اپنے شہید رہنماء بشیربلور کے صاحبزادے ہارون بلور کو اپنا امیدوارنامزد کیا، ہارون بلور حلقے میں انتخابی مہم پر تھے کہ اس دوران یکہ توت میں خودکش حملہ آور نے ہارون بلور کے قریب آکرخود کو دھماکے سے اڑا دیا،ہارون بلور اس حملے میں جان کی بازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ دہشتگردی ‏ تین دہشتگرد ہلاک ‏ ‏92 نیوز خدا بخش گوٹھ ‏ پولیس مقابلے ‏ خودکش جیکٹ دستی بم ‏ ڈیٹونیٹر ‏

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، تین ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲ شام ۱۲:۴۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام  بنا دیا گیا ، خدا بخش گوٹھ میں پولیس مقابلے میں  تین دہشت گرد ہلاک  ہو گئے ۔ خودکش جیکٹ، دستی بم ، ڈیٹونیٹر اور بم بنانے کا سامان برآمد  کر لیا گیا۔ روشنیوں کے شہر میں اَمن دشمنوں کے عزائم ناکام  بنا دیے گئے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  کامیاب کارروائی کی اور 3 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگاکر منصوبہ خاک میں ملادیا ۔ ناردرن بائی پاس پر خدا بخش گوٹھ میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کیا ، اَمن دشمنوں سے فائرنگ کے تبادلے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کینیڈا

کینیڈا کے وزیراعظم کی بھی نیوزی لینڈ میں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

کینیڈا (92 نیوز) کینیڈین وزیراعظم نے بھی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کردی۔ جسٹسن ٹروڈو نے کہا کہ  کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ نیوزی لینڈ کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے، دہشت گردی کا یہ واقعہ اسلامو فوبیا کےباعث پیش آیا، دکھ کی گھڑی میں نیوزی لینڈ کے ساتھ ہیں۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں انہوں نے دکھ کی اس گھڑی میں مسلم کمیونٹی سے تعزیت کا اظہاربھی کیا ، ان کاکہناتھاکہ کینیڈا میں بھی نفرت پسند گروہ موجود ہیں جو مہاجرین کیلئےمشکلات پیدا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا  کےشہریوں کی حفاظت ان کی ذمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کرائسٹ چرچ دہشتگردی اسلحہ قوانین مشین گنوں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر حملے کو بدترین دہشتگردی قرار دیتے ہوئے ملک میں اسلحہ قوانین تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی جانب سے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں مشین گنوں سے خون کی ہولی کھیلنے والے کی ایک بار پھر مذمت کی گئی اور کہا حملہ آور کے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ تھا ، اسلئےاسلحے سے متعلق قوانین بدل دیئے جائیں گے۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حملوں میں شہید تمام افراد کا تعلق مسلم ممالک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک صدر طیب رجب اردوان

پاکستان ہر مشکل میں ساتھ کھڑا ہوا، ترک صد...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

انقرہ ( 92 نیوز) ترک صدر طیب رجب اردوان نے اپنی قوم سے خطاب کے دوران  پاکستان کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر مشکل میں  ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا۔ طیب رجب  اردوان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان سے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر بات ہوئی ، گفتگو میں مصالحتی کردار پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ترک صدر نے کہا کہ  پاکستان کا ترک قوم کے دلوں میں خاص مقام ہے ، جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں  کو ساتھ کھڑے پایا۔ صدر طیب رجب اردوان نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی

امریکی صدر کا بیان مثبت ، خیر مقدم کرتے ہی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  پاکستان  اور بھارت کے مابین کشیدگی پر کردار ادا  کرنے کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ چینل 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوشی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے معاملے پر کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ، ان کا بیان مثبت ہے ، ہم خیر مقدم کرتے ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  ہم بھی دہشتگردی سے متاثر ہوئے ہیں، ہمارے 70 ہزار کے قریب  لوگ شہید ہوئے ہیں ، افواج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ ، خطے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں پلوامہ واقعے کے بعد خطے کی صورتحال  سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان خطے مین امن و استحکام کا خواہاں ہے ، اسلئے ہندوستان کیساتھ معاملات کو مذاکرات کےذریعے حل کرنے کا خواہشمند ہے ۔ وزیرخارجہ نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی چینی وزیر خارجہ کو آگاہ کیا ۔ اس موقع پر چین کے  وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ چین دہشتگردی کے خالف پاکستان کی گرانقدر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں جب اہم ایونٹ ہوں ، بھارت میں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ جب بھی پاکستان میں اہم ایونٹ ہوں ، بھارت میں کوئی واقعہ ہو جاتا ہے ۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ فروری اور مارچ  پاکستان میں اہم ایونٹ ہونا تھے ،پلوامہ حملے کے بعد 8اہم ایونٹ پاکستان میں ہونا تھے۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد عروج پر  ہے اور بھارت کے قابو سے باہر ہے ، پلوامہ میں کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فورسز کو نشانہ بنایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردی کو ختم کرنا پاکستان کے کریڈٹ پر ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) سعودی وزیر مملکت خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا دہشتگردی کو ختم کرنا پاکستان کے کریڈٹ پر ہے۔ بھارتی اینکر کو شدید خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ بھارتی صحافی سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کو پاکستان کے خلاف بولنے کے لئے ابھارتی رہیں لیکن وہ تمام سوالات کو رد کرتے ہوئے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے۔ وزیر مملکت برائےخارجہ عادل الجبیر کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے اقدامات کو سراہا گیا۔ اینکر انہیں پاکستان کے خلاف بار بار سوال کرتی رہیں لیکن وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوشوابوائلے

ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

کینیڈا( 92 نیوز ) پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب ہونے والے کینیڈین شہری جوشوا نے پاک فوج کے آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور کینیڈا میں بھی فوجی آپریشن دیکھے لیکن ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریشن بے مثال تھا۔ وطن واپس پہنچنے کے بعد جوشوا نے کہا کہ پاکستانی دہشتگردی کےخاتمے کیلئے بہترین کوششیں کر رہے ہیں ۔اغوا کاروں نے شیر خوار بچی کو قتل کردیا تھا۔ ایئرپورٹ پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے جوشوابوائلے نے بتایا کہ دوہزار بارہ سے وہ حقانی نیٹ ورک کی قید میں تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز