Tag Archives: دہشتگردوں کے حملے

دہشتگردوں کے حملے ‏ جوان سپرد خاک راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز افغان سرحد ‏

دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونیوالے  جوا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) افغان سرحد پار سے دہشتگردوں کے دو حملوں میں شہید ہونے والے چار جوانوں کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ سرحدوں پر قوم کے بہادر سپوت مسلسل دشمن کے خلاف لڑنے میں مصروف ہیں ، ایک طرف پاک فوج کے جوان افغان سرحد پر دہشتگردوں کے خلاف نبرد آزما ہیں تو  دوسری جانب  بھارت نے بھی سرحدوں پر نیا محاذ کھول رکھا ہے۔ دیر میں سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف جوانوں پر بزدل دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں لانس نائیک شعیب سواتی، لانس نائیک امین آفریدی اورسپاہی کاشف علی شہید ہوئے، شمالی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شمالی وزیرستان بلوچستان دہشتگردوں کے حملے ‏10 اہلکار شہید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج آئی ایس پی آر گرباز ‏ گشت پر مامور ‏ ‏6 سپوت وطن وطن پر قربان جام شہادت ‏ حوالدار خالد سپاہی نوید پاہی بچل ‏ سپاہی بچل ‏ سپاہی علی رضا سپاہی بابر ‏ سپاہی احسان ‏ کیپٹن عاقب سپاہی نادر سپاہی عاطف الطاف سپاہی حفیظ اللہ ‏ ہوشاب تربت

شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشتگردو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکار شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں نے  گرباز کے علاقے میں پاک فوج کے گشت پر مامور  جوانوں کو نشانہ بنایا ، حملے میں 6 سپوت وطن پر قربان ہو گئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والوں میں  حوالدار خالد، سپاہی نوید، سپاہی بچل ،سپاہی علی رضا، سپاہی بابر اور سپاہی احسان  شامل ہیں ۔ آئی ایس پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز