دھند

February 21, 2021
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بدستور شدید دھند، موٹروے بند
لاہور (92 نیوز) پنجاب کے مختلف علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک بند کردی گئی۔

February 20, 2021
پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند چھا گئی
لاہور (92 نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند چھا گئی، حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے ایم تھری کو لاہور سے سمندری تک بند کردیا گیا۔

February 19, 2021
سردیوں کا سیزن طویل ، پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں آ گئے
لاہور (92 نیوز) سردیوں کا سیزن مزید طویل ہو گیا۔ پنجاب کے بیشترمیدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ موٹروے ایم تھری لاہور سے عبد الحکیم، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک بند کر دی گئی۔

February 18, 2021
پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے
لاہور (92 نیوز) سردیوں کا سیزن مزید طویل ہوگیا۔ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ۔

February 17, 2021
سردیوں کا سیزن مزید طویل ، پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں آ گئے
لاہور (92 نیوز) رواں سال سردیوں کا سیزن مزید طویل ہوگیا۔ پنجاب کے بیشترمیدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ موٹروے ایم تھری لاہور سے عبد الحکیم، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک بند کر دی گئی۔

February 16, 2021
لاہور سمیت پنجاب میں آج بھی دھند ، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند
لاہور (92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب میں آج بھی دھند کا راج ہے۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند ہیں۔ قومی شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔