Tag Archives: دھماکے

جلال آباد، فوجی گاڑی، دھماکے، اہلکاروں، 10 جاں بحق، 92 نیوز

جلال آباد ، فوجی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ دن ۳:۱۰ دن

جلال آباد (92 نیوز) افغانستان کے شہر جلال آباد میں فوج کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، فوجیوں سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں تباہ ہونے والی بس فوجی اہلکاروں کو تربیت کیلئے کابل لے کر جا رہی تھی، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل پر نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے رپورٹ کے مطابق لاشوں اورزخمیوں کو امدادی ٹیموں نے قریبی ہسپتال میں منتقل کیا، سکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چمن ، دھماکے ، بلوچستان ، سوگ ، صوبے ، مختلف ، شہروں ، شٹر ڈاؤن

چمن دھماکے کے خلاف بلوچستان میں سوگ ، صوب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

 چمن (92 نیوز) چمن دھماکے کے خلاف بلوچستان بھر میں سوگ کا سماں ہے ۔ صوبے کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ قلات، دکی، سبی، زیارت اور بولان سمیت مختلف علاقوں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مختلف شہروں میں کاروبار مراکز، دکانیں اور مارکیٹیں بند  ہیں۔ گزشتہ روز چمن میں تاج روڈ پر زور دار دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں جے یوآئی کے مرکزی رہنماء مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان صدارتی انتخاب ، 2پولنگ سٹیشنوں، دھماکے،ایک شخص جاں بحق،16زخمی،کابل ،92نیوز

افغان صدارتی انتخاب، 2 پولنگ سٹیشنوں پر د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ شام ۱۰:۴۱ شام

کابل (92 نیوز) جنگ زدہ افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران جلال آباد اور قندھار کے پولنگ سٹیشنوں پر بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ امریکا کے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی وجہ سے صدارتی انتخابات دو مرتبہ تعطل کا شکار ہوچکے ہیں، چند دن قبل ہی مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان نے انتخابی عمل کو سبوتاژکرنے کے لیے حملوں کی دھمکی دی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 5 ہزار 373 پولنگ سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 445 پولنگ سینٹر انتخابات کے دن بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیراتی ادارے ، صدارتی مہم ، فائدہ ، الزام ، امریکی عدالت ، صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ ، 20 لاکھ ڈالر ، ہرجانے ، حکم

ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 واشنگٹن (92 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور خفیہ ملاقات منسوخ کر دی ۔ امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مذاکرات طالبان کے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے پر منسوخ کیے۔ حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ….only made it worse! If they cannot agree to a ceasefire during these very important peace talks, and would even kill 12 innocent people, then they probably don’t have the power to negotiate a meaningful agreement anyway. How many more decades are they willing to fight? — Donald J. Trump … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان دارالحکومت کابل دھماکے بارہ افراد ہلاک اکتالیس زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین دھم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 کابل (92 نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک اور اکتالیس زخمی ہو گئے۔ خانہ جنگی سے تباہ حال ملک افغانستان کا دارالحکومت علی الصبح دھماکوں سے گونج اٹھا۔ وزارت کان کنی اور پٹرولیم کے اہلکاروں کو لے جانے والی بس کے قریب ایک دھماکا ہوا جس کے بعد موٹر سائیکل پر سوار ایک بمبار نے بس کے قریب جاکر خود کو اڑا دیا۔ اس حملے کے کچھ ہی دیر بعد پل چرخی کے علاقے میں بھی خودکش کار بم دھماکا کر دیا گیا۔ حملے کے فوری بعد افغان سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چھمب سیکٹر، شہید، بہادر سپوت، فوجی اعزاز، سپرد خاک

کنٹرول لائن کے قریب دھماکے سے پانچ فوجی ج...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۰ شام ۶:۲۰ شام

راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج کے مزید پانچ جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ کنٹرول لائن کے قریب دھماکے سے پانچ فوجی جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہید ہونے والے فوجی جوانوں میں صوبیدار میجر محمد صادق، سپاہی محمد طیب، زوہیب، قاسم اور شیر زمان شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے واقعے کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید صوبیدار محمد صادق کا تعلق گاوں بانڈی ضلع نیلم آزاد کشمیر سے ہے۔ شہید صوبیدار نے اپنے سوگواران میں 3 بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ شہید سپاہی محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیل

میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکے س...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 میکسیکو (92 نیوز) میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے 66افراد ہلاک جبکہ اکہتر سےزائد  زخمی ہو گئے ہیں۔ میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن پھٹی تو تیل اکٹھا کرنے کی لالچ میں درجنوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیل کی پائپ لائن پھٹنے پر لوگ آئل ٹینکرز میں تیل بھرنے لگے کہ اسی دوران پائپ لائن میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جو اب تک بے قابو ہے۔ میکسیکو حکام کے مطابق تیل چوری کرنے کے کوشش میں تیل کی پائپ لائن کو نقصان پہنچایا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز