Tag Archives: دھرنے

چیئرمین سینیٹ ، مولانا عبدالغفور حیدری ، ملاقات، آزادی مارچ ، دھرنے ، معاہدے ، شقوں ،غور

چیئرمین سینیٹ اور مولانا عبدالغفور حیدری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کی خفیہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آزادی مارچ اور دھرنے کے خاتمے سے متعلق مجوزہ معاہدے کی شقوں پر غورکیا گیا۔ اسلام آباد میں چار روز سے جاری اپوزیشن کا دھرنا اور آزادی مارچ اختتام کی طرف بڑھنے لگا۔ چودھری برادران کی انٹری اور مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقاتوں کے بعد صورتحال نارمل ہونے لگی ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز اپوزیشن کے مطالبات اور ان کے حل کیلئے پیش کیے گئے حکومتی مؤقف کی تفصیلات سامنے لے آیا۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن میں مجوزہ معاہدے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ، مولانا فضل الرحمٰن، دھرنے، شرکت نہ کرنیکا فیصلہ، لاہور ، 92 نیوز

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں ش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس کے بعد احسن اقبال نے کہا کہ احتجاج پرتشدد ہوا تو شریک نہیں ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس لاہور میں ہوا، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے مولانافضل الرحمٰن کےمارچ کی مکمل حمایت جبکہ دھرنے میں فریق نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں رہنماؤں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کی ہدایات کو نظر انداز کیا، نوازشریف نےمارچ تحریک کی صورت میں چلانے کا کہا تھا۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ اپوزیشن کا گٹھ جوڑ ‏ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏

ہم دھرنے کو سپورٹ نہیں کر سکتے، بلاول بھٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۰ شام ۴:۲۰ شام

بہاولپور (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہم دھرنے کو سپورٹ نہیں کر سکتے۔ بلاول بھٹو سانحہ تیزگام کے زخمیوں کی عیادت کے لئے وکٹوریہ اسپتال پہنچے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا ہماری ڈیمانڈ ایک ہے لیکن دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر نہ لیا جائے۔ بلاول بھٹو نے کہا پیپلز پارٹی نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کیا اور کر کے دکھایا۔ ہم نے آزادی مارچ پر مولانا فضل الرحمان کو سپورٹ کیا۔ حکومت کی نالائقی جاری رہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد تاجر برادری دھرنے مارچ لاتعلقی کا اظہار ‏92 نیوز

فیصل آباد کی تاجر برادری کادھرنےاور مار...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز)  فیصل آباد کی تاجر برادری نے دھرنے اور مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ،  پولیس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرکاء نے تاجروں اورمذہبی جماعتوں سے دھرنے میں شریک نہ ہونے کی اپیل بھی کردی۔ آر پی او آفس فیصل آباد میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر برادری نے  مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے اور مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ اس موقع پرڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی کا کہنا تھاکہ ملکی سلامتی کے لیے ہم سب ایک پیج پر اکٹھے ہیں، آر پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اکرم درانی ‏ نیب ‏ تیسری پیشی ‏ تحریری جواب راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ہاؤسنگ ‏ ‏ نیب راولپنڈی ‏ تفتیشی ٹیم ‏ دھرنے ‏ میڈیا سے گفتگو

اکرم درانی کی نیب میں تیسری پیشی ، تحریری ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز)  آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی  کی نیب راولپنڈی میں تیسری بار پیشی ہوئی ، تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے تحریری جواب جمع کرا دیے ۔ کہا کہ  دھرنے تک پیشیاں چلتی رہیں گی۔ سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک مرتبہ پھر نیب راولپنڈی میں پیشی ہوئی جہاں انہوں نے تمام سوالوں کا تحریری جواب جمع کرادیا ، اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات بھی تفتیشی ٹیم کو پیش کردیں۔ میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ 1985 سے ابتک تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاجروں ، ہڑتال ، مولانا ، دھرنے ، مارچ ، کاشف چودھری

تاجروں کی ہڑتال کا مولانا کے دھرنے اور ما...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ شام ۱۰:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) تنظیم تاجران پاکستان کے سربراہ کاشف چودھری نے کہا تاجروں کی ہڑتال کا مولانا کے دھرنے اور مارچ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی انجمن تاجران کے رہنماؤں نے اسلام آباد ‏میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ مرکزی انجمن ‏تاجران تنظیم کے صدر کاشف چوہدری نےکہا کہ ایف بی آر نے 4 ماہ تک تاجر تنظیموں سے مذاکرات کی آڑ میں دھوکہ کیا ۔ تاجر ٹیکس ‏چور نہیں بلکہ ایف بی آر ٹیکس لینا نہیں چاہتا۔ کاشف چوہدری نے کہا کہ حکومت شناختی کارڈ اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا ‏بوجھ نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی سلامتی ، مطلب ، معیشت ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے دھرنے اور فضل الرحمنٰ کے احتج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پی ٹی آئی کے دھرنے اور مولانا فضل الرحمنٰ کے احتجاجی مارچ میں کوئی مماثلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی کسی بات میں کوئی وزن ہو گا تو ہم اس پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مسائل سے نبرد آزما ہونے کیلئے سیاسی جماعتوں کوانگیج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا وزیراعظم نے از خود ایران، سعودی عرب کشیدگی میں کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف ، فضل الرحمٰن ، دھرنے ، مکمل ، حمایت ، اعلان

نوازشریف کا فضل الرحمٰن کے دھرنے کی مکمل ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف نے فضل الرحمٰن کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ نوازشریف نے کہا مولانا نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مطالبہ کیا۔ میں سمجھتا ہوں ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔ شہباز شریف کے مارچ میں شرکت  پر اختلافات کے حوالے سے  بولے  شہباز شریف کو خط میں سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے۔ احتساب عدالت سے واپسی پر  نوازشریف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا وہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی وجہ سے یہاں پر ہیں ۔ دنیا میں عزت کمانی ہے تو اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا ، دھرنے ، مسترد ، پریشانی ، عوام ، اتحاد ، گورنر پنجاب ، چودھری سرور

مولانا کے دھرنے کو سب نے مسترد کر دیا، ہمی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا مولانا کے دھرنے کو سب نے مسترد کر دیا، ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں۔ عوام جانتی ہے یہ دھرنے نہیں بلکہ اتحاد کا وقت ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ مولانافضل الرحمٰن سے حکومت کو پریشانی نہیں۔ قوم جانتی ہے کشمیریوں پر ظلم کے خلاف اتحاد ناگزیر ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ دنیا میں سب سے زیادہ مسائل کا سامنا پاکستان کو ہے۔ مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادھر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز