Tag Archives: دو ماہ

اسٹیٹ بینک ، دو ماہ ، مانیٹری پالیسی ، اعلان

اسٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق ملک کے موجودہ معاشی اعداد شمار کو دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک مانیٹری کمیٹی نے شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی کی رفتار ابھی بھی بلند سطح پر ہے، جبکہ مالی سال 2019-20 میں مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آنا شروع ہوئی ہے جسکی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارہ 4 سال بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ شرح سود ایک فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا۔ بنیادی شرح سود تیرہ اعشاریہ پچیس فیصد ہوگئی۔ گورنر اسٹیٹ ڈاکٹر رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پالیسی ریٹ میں ایک فیصد اضافہ کرکے نیا  ریٹ 13 اعشاریہ  فیصد 25 مقرر کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے شرح سود میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد تک جانے کی توقع ہے ۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز