Tag Archives: دو صفر سے برتری ‏

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیدی

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

برسٹل ( 92 نیوز ) انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کر لی ۔ انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں سرفراز الیون کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے 359رنز کا ہدف چار وکٹوں پر پورا کیا، انگلینڈکی جانب سے جونی بیر سٹو128رنز بنا کر ٹاپ اسکورر  رہے، انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ، قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 358 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

toss

پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

ابوظہبی( 92 نیوز ) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ون ڈے میچ آج ابو ظہبی میں  کھیلا جارہا ہے ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔   آسٹریلیا کی ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز میں  دو صفر سے برتری حاصل ہے جبکہ اسے سیریز جیتنے کے لئے صرف ایک فتح درکار ہے ۔ شاہینوں کے پاس اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں  اور سیریز جیتنے کے لئے لگاتار تین فتوحات حاصل کرنا لازم ہے ۔ کوچ مکی آرتھر  بھی قومی ٹیم کی سیریز میں واپسی کےلیے پر عزم ہیں ۔ مکی آرتھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز