Tag Archives: دو دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی ‏ ملتان ‏ دو دہشتگرد ہلاک ‏ ‏92 نیوز گلشن رحمان کالونی ‏ رضوان عرف ڈاکٹر ‏ عمران عرف ساقی ‏ بارودی مواد ‏ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ‏ کالعدم تنظیم ‏ کیش وین ‏ ریڈ بک ‏

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی ، دو دہشتگر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

ملتان (92 نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ تین دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ دونوں دہشت گرد حساس ادارے کے تین اہلکاروں کو  شہید کرنے میں ملوث تھے۔ ملتان کے علاقہ گلشن رحمان کالونی کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی پنجاب نے کارروائی کی اور دو دہشت گرد رضوان عرف ڈاکٹر اور عمران عرف ساقی کو ہلاک کر دیا ۔ ملزمان سے بارودی  مواد ، حساس ادروں کے نقشے اور دہشت گردی  کے لئے استعمال کی جانے والی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کی فیصل آباد میں کارروائی ، دو د...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

فیصل آباد ( 92 نیوز ) سی ٹی ڈی نے  فیصل آباد میں کارروائی کے دوران دو دہشت گرد کو ہلاک کر دیا   ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردحساس ادارے کے افسران  کےقتل اورمتعدد اہم شخصیات کے اغوا میں بھی ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی نےفیصل آبادمیں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا ، ترجمان سی ٹی ڈی نےبتایاکہ دہشت گرد کرائے کےگھر میں رہ رہے تھے جبکہ خفیہ اطلاع پرکارروائی کےدوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے تبادلے میں دونوں دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی  ترجمان کے مطابق دہشت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز