Tag Archives: دو افراد ہلاک ‏

امریکی ریاست مسی سیپی دو افراد ہلاک ‏92 نیوز

امریکی ریاست مسی سیپی میں فائرنگ، دو افرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

مسی سیپی ( 92 نیوز) امریکی ریاست مسی سیپی کے وال مارٹ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے  مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست مسی سیپی کے شہر ساؤتھ ہیون میں پیش آیا۔ فائرنگ کا نشانہ بننے والے دونوں افراد اسی وال مارٹ کے ملازم تھے جبکہ حملہ آور بھی وہیں ملازم تھا۔ پولیس نے حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کو ایک روزقبل ہی گاہک پر چاقو تان لینے کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا۔ ملزم کو معطل کیے جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ائیرپورٹ ‏ دو افراد ہلاک ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ خوف و ہراس

لاہور ائیرپورٹ پر فائرنگ ، دو افراد ہلاک

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور ائیرپورٹ پر فائرنگ سے  دو افراد ہلاک ہو گئے ،  ائیرپورٹ  پر فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا ۔ لاہورایئرپورٹ پرفائرنگ کرکے دوافراد کو قتل کردیاگیاجبکہ دوزخمی ہوگئے  ، پولیس حکام کے مطابق ارشد اورشان نامی ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کو چکمہ دےکرپارکنگ ایریا میں داخل ہوئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزموں نے ایئرپورٹ پر خواتین سکیورٹی اہلکارنہ ہونے کافائدہ اٹھا کر خواتین کے ذریعے اسلحہ اندرپہنچایا ، لاؤنج میں ملزموں کی فائرنگ سے عمرہ کی ادائیگی سے واپس آنے والا تیس سالہ زین علی موقعہ پر ہلاک ہوگیا۔ گولیاں لگنے سے چاربچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ریاست اوکلوہوما بارشوں نے تباہی مچادی افغانستان ‏92 نیوز چینی دارالحکومت ‏ بیجنگ ‏ طوفان و بادو باراں ‏ سو سے زائد پروازیں منسوخ ‏ شہر ایل رینو ‏ دو منزلہ مکان تباہ ‏ دو افراد ہلاک ‏ دارالحکومت کابل ‏ سیلابی صورتحال ‏ چوبیس افراد ہلاک ‏ موسم کی ییلو وارننگ

امریکی ریاست اوکلوہوما میں ہوائی بگولوں،...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

اوکلو ہوما ( 92 نیوز)  امریکی ریاست اوکلوہوما میں ہوائی بگولوں اور افغانستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی، چینی دارالحکومت بیجنگ میں طوفان و بادو باراں کے باعث سو سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ امریکی ریاست اوکلوہوما  میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی ، سب سے زیادہ متاثر شہر ایل رینو ہوا ہے جہاں دو منزلہ مکان تباہ ہونے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ افغانستان میں ہونے والی موسلادھار بارشوں نے بھی تباہی مچا رکھی ہے ،  دارالحکومت کابل سمیت چھ صوبوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز