Tag Archives: دو افراد زخمی ‏


فرانس میں مسجد کے باہر فائرنگ سے دو افراد ...

10 اکتوبر, 2019 9:42 دن 9:42 دن

بائیون ( 92 نیوز) فرانس کے شہر بائیون میں مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 84 سالہ شخص نے بائیون کی مسجد کے سامنے فائرنگ کی ، فرانس پولیس نے بروقت کارروائی کر کے مسجد پر فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا اور فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ زخمی ہونے والے دونوں افرادکی عمر 70 سال سے زیادہ ہے ،   ملزم نے مبینہ طور پر ایک آگ لگانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز