
کراچی میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جا...
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ یعقوب آباد میں ملزمان ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہوئے اور مزاحمت پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے جبکہ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان کے علاقے میں ڈکیت گروہ سرگرم ہے جس نے چند روز قبل بھی ڈکیتی کی واردات کی تھی ۔ دوسری جانب صفورہ کے علاقے میں دو … Read More