Tag Archives: دوطرفہ تعلقات


شاہ محمود ، برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹرکرسچین ٹرنر ، ملاقات ،دوطرفہ تعلقات ، تبادلہ خیال ، اسلام آباد ، 92 نیوز

شاہ محمود سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرس...

10 اکتوبر, 2020 2:16 شام 2:16 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر کی ملاقات ہوئی، ملاقات دوطرفہ تعلقات، کورونا وبائی صورتحال سمیت دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین دیرینہ اورگہرے دو طرفہ تعلقات موجود ہیں، برطانیہ، پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار ہے اور شرکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے متمنی ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان نے جس حکمت عملی سے کورونا وباء کے پھیلاؤ کوجس کامیابی سے روکا وہ قابل تحسین ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز