Tag Archives: دوسرے روز

جج ویڈیو اسکینڈل، ناصر بٹ ، دوسرے روز ، ہائی کمیشن آمد لندن ،92 نیوز

جج ویڈیو اسکینڈل، ناصر بٹ کی دوسرے روز بھ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ دن ۲:۴۹ دن

لندن (92 نیوز) جج ویڈیو اسکینڈل میں آڈیو ویڈیو کی فرانزک رپورٹ کی تصدیق کے لئے ناصر بٹ دوسرے دن بھی لندن میں ہائی کمیشن پہنچ گئے، انہیں پہلے استقبالیہ پر روکا گیا، کچھ دیر بعد داخلے کی اجازت ملی۔ برطانوی فرم کی رپورٹ تینتالیس صفحات پر مشتمل ہے، ہائی کمیشن نے رپورٹ کی تصدیق کرنے سے انکارکردیا، دوسری جانب ویڈیو کیس میں ایف آئی اے کائونٹر ٹیررزم ونگ کی نئی ٹیم نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ تفتیش کاﺅنٹر ٹیررازم ونگ کے حوالے سے پہلے تفتیش ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ کر رہا تھا، جج ارشد ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ دوسرے روز ‏ وقفے سے بارش ‏ ‏92 نیوز مون سون ‏ پہلا اسپیل ‏ بارش کا سلسلہ ‏ ٹریفک کا نظام ‏ درہم برہم ‏ گلیاں سڑکیں ‏ پانی پانی ‏ تیز بارش ‏ جل تھل ‏ انتظامیہ کی غفلت ‏ ابر کرم ‏ شارع فیصل یونیوسٹی روڈ ‏ آئی آئی چندریگر روڈ صدر ‏ لکی اسٹار کورنگی گلستان جوہر ‏ ٹریفک کی روانی ‏ روانی متاثر ‏ لانڈھی ملیر قائدآباد ‏ شاہ فیصل ‏ ڈیفنس

کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل خوب رنگ جمارہا ہے ، کراچی میں دوسرے دن  بھی  صبح سے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم  برہم ہوگیا  ہے ۔ کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل  جاری ہے جس کے باعث گلیاں، سڑکیں  پانی پانی ہوگئیں ، تیز بارش کے باعث سارا شہر جل تھل ہوگیا ۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث ابر کرم زحمت بن گئی  ، شارع فیصل، یونیوسٹی روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر ، لکی اسٹار، کورنگی، گلستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تربیلا ڈیم، کشتی، الٹنے، واقعہ، 20، لاپتہ افراد، دوسرے، روز، تلاش

تربیلا ڈیم میں کشتی الٹنے کا واقعہ، 20 لاپ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

ہری پور (92 نیوز) تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا، چار بچوں اور دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ تربیلا جھیل میں کشتی حادثہ متعدد زندگیاں نگل گیا، خوشی خوشی گھروں سے آنے والے افراد کیلئے کشتی کا سفر آخری ثابت ہوا، کشتی میں سوار پچاس کے قریب مرد و خواتین اور بچے سوار تھے، حادثے کے بعد چیخ و پکار مچ گئی، بارہ افراد نے تیر کر جان بچائی۔ پاک فوج کی ٹیموں نے بھی  ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔ سرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز