Friday, March 5, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دوسری لہر

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، مزید 46 افراد جان سے گئے
January 10, 2021
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، مزید 46 افراد جان سے گئے
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر برقرار ہے۔ ایک دن میں 46 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 2 ہزار 899 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی شرح 91.0 فیصد رہی۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز34 ہزار 803 ہوگئے۔
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر سے اب تک 850 مریض چل بسے
December 25, 2020
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر سے اب تک 850 مریض چل بسے
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شرح اموات میں اضافہ دکھائی دینے لگا۔ 15 دسمبر سے اب تک 850 مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ 23 دسمبر کو ریکارڈ 111 اموات رپورٹ ہوئیں۔
پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر پنجے گاڑھنے لگے ، مزید 25افراد جاں بحق
December 3, 2020
پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر پنجے گاڑھنے لگے ، مزید 25افراد جاں بحق
لاہور (92 نیوز) پنجاب میں کوورنا وائرس کی دوسری لہر پنجے گاڑھنے لگی، مؤذی وبا مزید 25 افراد کی جان نگل گیا، جس سے صوبہ بھرمیں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 91 تک پہنچ گئی ۔ ہائی ڈیپنڈینسی یونٹس میں بھی تشویشناک حالت والےمریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے،لاہورمیں 279،راولپنڈی47، چکوال 1،جھنگ 2،شیخوپورہ1، بہاولپور31اورملتان میں 43کیسز رپورٹ ہوئے۔
دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر، یومیہ اموات میں ہوشربا اضافہ
November 24, 2020
دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر، یومیہ اموات میں ہوشربا اضافہ
واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر نے خوفناک صورتحال اختیار کرلی، اٹلی، فرانس، ایران اور روس میں یومیہ اموات میں اضافہ ہونے لگا۔ ترکی میں بھی کورونا وائرس نے تباہی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے،، امریکا میں وبا سے ہلاک افراد کو دفنانے کیلئے جگہ کم پڑ گئی۔
کورونا کی دوسری لہر، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن، کرفیو اور سفری پابندیاں عائد
November 22, 2020
کورونا کی دوسری لہر، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن، کرفیو اور سفری پابندیاں عائد
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا کے بڑھتے کیسز، دنیا کے کئی ممالک دوبارہ لاک ڈاؤن، کرفیو اور سفری پابندیاں عائد کرنے پر مجبور ہوگئے۔ برطانیہ، فرانس، جرمنی، اسپین، اٹلی، بیلجیئم اور
کورونا کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے تجاوز
November 21, 2020
کورونا کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے تجاوز
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وباء کی دوسری لہر میں شدت آگئی، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے بڑھ گئیں۔ ایک روز میں امریکا میں مزید ایک ہزار 951