Tag Archives: دوسرا ون ڈے

دوسرا ون ڈے ،پاک سری لنکا ،کرکٹ ٹیموں، نیٹ پریکٹس، نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، 92 نیوز

دوسرا ون ڈے، پاک سری لنکا کرکٹ ٹیموں کی نی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا دوسرے ون ڈے میچ کے لئے دونوں کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھر پور نیٹ پریکٹس کی، نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول پاک فوج اور رینجرز نے سنبھال رکھا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکن ٹیم نے دن کی روشنی میں بھرپور نیٹ پریکٹس کی، لنکن کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،بائولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، مہمان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا اورپھر واپس ہوٹل پہنچایا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے بھی شام کے سیشن میں فلڈ لائٹس کی روشنی میں بھر پور نیٹ پریکٹس کی، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ابوظہبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ سرفراز الیون جیت کیلئے پرعزم ہے۔ شاہینوں کاون ڈے سیریز کا دوسرا امتحان آج ہو گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح سرفراز الیون کے حوصلے بلند ہیں ۔ فاسٹ بولر حسن علی بھی مسلسل چھ میچز میں تین وکٹیں لے کر ریکارڈ توڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پہلے معرکے میں شاہینوں نے لنکن ٹائیگرز کو تراسی رنز سے دھول چٹائی تھی ۔ بابر اعظم کی فارم بھی لوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز