
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جانی...
کارڈف ( 92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانیوالا وارم اپ میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ کی ابھی ٹاس بھی نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے اسٹیڈیم کو گھیرے میں لیکر برسنا شروع کر دیا جس کے باعث ٹاس بھی نہ ہو پائی اور میچ پہلے تاخیر کا شکارہوا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف کے میدان میں مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا ،پاک بنگلہ دیش وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم … Read More