Tag Archives: دوسرا میچ

پاکستان نے انگلینڈ کو ‏‎14‎‏ رنز سے شکست دے دی ‏

پاکستان نے انگلینڈ کو‎14‎رنز سے شکست دے د...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

ناٹنگھم ( 92 نیوز) پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 14 رنزسے شکست دے دی۔ جوز بٹلرنے 103اور جوروٹ نے 107رنز بنائے، جس کے باوجود پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ انگلینڈ کی ٹیم 50اوور میں نو وکٹ پر 334رنز بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد عامر اور شاداب خان نے دودو انگلش کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں8  وکٹوں کے نقصان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوسرا ون ڈے

دوسرا ون ڈے ، پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

شارجہ ( 92 نیوز ) پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ آج شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر  آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد شاہین  سیریز میں کم بیک کی امیدلیے آج پھر میدان میں اترے ہیں ۔ گرین شرٹس پہلے ون ڈے میں ہونے والی   غلطیوں پر قابو پا کر دوسرے میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پر عزم ہیں ۔ سیریز میں واپسی کے لئے  بلے بازوں کے ساتھ باؤلرزکو بھی پرفارمنس دکھانا ہو گی، پہلے ون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ

بھارت اور آسٹریلیا کل دوسرے ون ڈے میں مدم...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

ناگپور  ( ویب ڈیسک ) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ، بھارتی ٹیم نے کینگروز کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پہلے ون ڈے میں شاندار کامیابی کے بعد بھارتی کھلاڑی دوسرا میچ جیت کر سیریز میں برتری دوگنی کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ دوسری جانب کینگروز بھی دوسرا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے  پرجوش ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز