Tag Archives: دوسال ‏

بنگلہ دیش ، کرکٹ ، ٹیم ، کپتان ، شکیب الحسن ، دوسال ، پابندی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۳ شام ۷:۵۳ شام

ڈھاکہ (92 نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر دوسال کی پابندی لگ گئی ۔ شکیب الحسن آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔ آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن دو سال تک انٹرنیشنل کرکٹ سے معطل رہیں گے۔ شکیب الحسن نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی کی ۔ شکیب الحسن نے بکیوں کے رابطہ کرنے بارے رپورٹ نہیں کیا۔ شکیب الحسن کا کہنا ہے مجھے اپنی معطلی کے فیصلے سے بہت صدمہ پہنچا۔ میں اپنی معطلی کے فیصلے کو قبول کرتا ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن چیمپئن شپ دبئی ‏ ‏92 نیوز ‏9ٹیمیں ‏ دوسال ‏ ‏27ٹیسٹ ‏ ٹیسٹ سیریز ‏ انگلینڈ ‏ آسٹریلیا ‏ یکم اگست

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

دبئی ( 92 نیوز) آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9ٹیمیں شامل ہیں، دوسال میں 27ٹیسٹ سیریز کھیلیں جائیں گی، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان یکم اگست کو پہلے ٹیسٹ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغا ہو گا، دو ٹاپ ٹیمیں 2021جون میں فائنل میں ٹکرائیں گی ۔ دو سال،9 ٹیمیں ،27ٹیسٹ سیریز کے کل 72میچز، کون بنے گا ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن، آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز یکم اگست کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز