Tag Archives: دور

تحریک انصاف ، دور ، تقرریوں ، انکوائری ، شروع

تحریک انصاف کے دورمیں تقرریوں کی انکوائر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۰ شام ۶:۳۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) تحریک انصاف کے دور میں تقرریوں کی انکوائری شروع ہو گئی۔ اوجی ڈی سی ایل میں اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرریوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے بعد اب حکمران جماعت پی ٹی آئی کے دور میں خلاف ورزیوں کے مرتکب افسران کی باری آ گئی۔ اہم ادارے میں بڑے عہدوں پر خلاف ضابطہ تقرریوں کا کیس کھل گیا۔ نیب نے پی ٹی آئی کے دورمیں تقرریوں کی انکوائری بھی شروع کر دی۔ اوجی ڈی سی ایل میں اعلی ترین عہدوں پر تقرریوں پر نیب نے ایم ڈی اوجی ڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زیر سمندر ، کیبل ، فنی خرابی ، دور ، پاکستان ، انٹرنیٹ ، سروس ، بحال

زیر سمندر کیبل کی فنی خرابی دور ، پاکستان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

اسلام آباد (92 نیوز) انٹرنیٹ صارفین کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ زیر سمندر کیبل کی فنی خرابی دور کر دی گئی۔ پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی۔ پاکستان میں انٹر نیٹ صارفین کو منگل اور بدھ کی درمیانی رات بھر سلو براؤزنگ اور نو براوزئنگ کا سامنا رہا جس کی وجہ سے صارفین کو خصوصاً آڈیو، ویڈیو مواد اپ لوڈ  اور ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکلات پیش آئیں۔ رات ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے بتایا کہ انٹرنیشنل سب میرین میں خرابی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ سب میرین کیبل کا فالٹ جلد دور کرنے کے لیے انٹرنیشنل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کاروباری برادری خدشات و تحفظات دور یقین دہانی

وزیراعظم کی کاروباری برادری کے تمام خدشا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کاروباری برادری کے تمام خدشات و تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کا ایک روزہ اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے گورنر ہاؤس میں سیاسی رہنماؤں، تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقاتیں کیں۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں صنعت کاروں اور تاجر برادری نے وزیر اعظم کو ٹیکسز میں اضافے اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم کا کہنا تھا  ان کا معاشی ٹیم کے ہمراہ کراچی آنے کا مقصد مسائل کو فوری طور پر حل کرنا ہے۔ وزیر اعظم سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتخابی ضابطہ اخلاق وزیراعظم الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

وفاقی کابینہ کا اجلاس، نوازشریف اور آصف ز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نوازشریف اورآصف زرداری کے دور میں اخراجات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کے دور میں 1421.5 ملین غیرملکی دوروں پرخرچ ہوئے جبکہ آصف زرداری کےغیر ملکی دوروں پر 183.5 ملین روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعظم عمران کا کہنا تھا سابق حکمران قومی خزانے سے پرتعیش دورے کرتے رہے۔ ملک اور قوم کو ان غیرملکی دوروں سے کیا حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا سابق ادوار میں خرچ ہوئے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز