Tag Archives: دورہ

برطانوی شاہی جوڑا کروڑوں دل جیت کر وطن وا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کی حسین وادیوں کی سیر اور کروڑوں دل جیت کر وطن واپس روانہ ہوگیا ۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے آج اسلام آباد مارگلہ ہلز کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑے نے پاکستان مانومنٹ، بادشاہی مسجد، شوکت خانم اسپتال، ایس او ایس ویلیج لاہور اور چترال کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث مہمانوں کو لاہور میں قیام کرنا پڑا۔ مہمانوں نے ایس او ایس ویلیج اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، بادشاہی مسجد اور شوکت خانم اسپتال بھی گئے۔ بادشاہی مسجد آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا خطیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شام میں کردوں کیخلاف آپریشن کے باعث ترک ص...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

انقرہ (92 نیوز) شام میں کردوں کیخلاف آپریشن کے باعث ترک صدر رجب طیب اردگان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے ترک صدر رجب طیب اردگان نے شام میں کردوں کے خلاف جاری آپریشن کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی کیا ۔ ترک صدر نے 23 اور 24 اکتوبر کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کرنا تھا ۔  ذرائع کے مطابق ترک صدر کے حالیہ دورہ کے پروگرام کو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں حتمی شکل دی گئی ۔ ترک صدر طیب رجب اردگان نے وزیراعظم عمران خان سے امریکا میں ملاقات کے دوران دورہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، لائن آف کنٹرول ، دورہ

مقبوضہ کشمیر کی عوام کو کبھی تنہا نہیں چھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا مقبوضہ کشمیر کی عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایل او سی پر فائر بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ COAS visited troops along LOC. Briefed on situation, Indian CFVs deliberately targeting civilians & response.“Kashmiris in IOJ&K are bravely facing Indian atrocities under continued siege. We shall never leave them alone … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

روسی صدر پیوٹن، 12 برس بعد، سعودی عرب، دورہ، ریاض، 92 نیوز

روسی صدر پیوٹن کا 12 برس بعد سعودی عرب کا د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۴ دن ۵:۴۴ دن

ریاض (92 نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن 12 برس بعد سعودی عرب کے دورے پر دارالحکومت ریاض پہنچ گئے، ان کی آمد پر شاہی محل میں سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مہمان صدر کا والہانہ استقبال کیا۔ اس دوران دونوں ممالک کے قومی ترانے اور سعودی روایتی موسیقی بھی بجائی گئی، مختصر سے ملاقات کے بعد شاہ سلمان اور صدر پیوٹن کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا انعقاد ہوا۔ مذاکرات میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر پیوٹن کے دورے کے دوران سعودی عرب اور روس کے درمیان 2 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجہ فاروق حیدر، مظفرآباد، شیخ زید اسپتال، دورہ، زخمیوں کی عیادت، 92 نیوز

راجہ فاروق حیدر کا مظفرآباد میں شیخ زید ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۲ دن ۲:۴۲ دن

مظفرآباد (92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا مظفرآباد میں شیخ زید اسپتال کا دورہ کیا، کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے زخمیوں کی عیادت کی اور امدادی رقوم کے چیک تقسیم کیے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے زخمیوں کو یقین دلایا کہ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔ حکومت زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرے گی یہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ راجہ فاروق حیدر انہوں نے کہا کہ بھارت آئے روز کنٹرول لائن پر سویلین آبادی پر فائرنگ کر رہاہے، بھارتی فوج جان بوجھ کر معصوم شہریوں کو نشانہ بناتی ہے مگر پاک فوج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ، کراچی ، علاقوں ، دورہ، کچرے ، موجودگی ، برہمی ، اظہار ، چھٹی ، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ چھٹی کے دن کراچی کےدورے پر نکل  پڑے۔ عبداللہ ہارون روڈ اور بھٹائی کالونی کا معائنہ کیا جہاں کچرے کی موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سب سے پہلے عبداللہ ہارون روڈ کا معائنہ کیا، کچرا نظر آیا تو برہمی کا اظہار کیا۔ صدر موبائل مارکیٹ سے گزرے تو وہاں بھی سڑک پر کچرے کے ڈھیر دیکھائی دئے۔ اگلا پڑاو کورنگی کازوے پر کیا جہاں صفائی کا جائزہ لیا اور نیم کا پودا لگایا۔ مراد علی شاہ کورنگی اللہ والا سوسائٹی پہنچے تو مکینوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، عمران خان ، سعودی عرب ، ایران ، ثالثی ، سرگرم، 13 اکتوبر ، دورہ ، ایران ، متوقع

عمران خان کل ایران، 15 اکتوبر کو سعودی عرب ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کیلئے متحرک ہیں۔ عمران خان کل ایران اور 15 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کی عالمی مصروفیات کے باعث کابینہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ پاکستان نے سعودی عرب، ایران کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی کاوشیں تیز کر دیں۔ وزیراعظم عمران خان دوںوں ممالک کے مابین ثالثی کیلئے متحرک ہو گئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اتوار 13 اکتوبر کو دورہ ایران کا دورہ کریں گے۔ وہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے اہم ملاقات کرینگے۔ دورہ ایران کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، چین ، دورہ ، مکمل ، وطن ، واپس ، روانہ

وزیر اعظم چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۹ شام ۸:۵۹ شام

 بیجنگ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر پاکستان میں تعینات چینی سفیر بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کی وطن واپسی پر ٹرائی سروسز سٹیٹک گارڈ پیش کیا گیا۔ چینی نائب وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دونوں ممالک میں اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے میں دونوں ممالک نے باہمی مضبوط دوستی اور ایک دوسرے کی حمایت کو خطے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، دورہ ، چین ، ممالک ، اسٹریٹجک ، شراکت داری ، جہت ، اتفاق، مشترکہ ، اعلامیہ

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دونوں ممالک میں اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے میں دونوں ممالک نے باہمی مضبوط دوستی اور ایک دوسرے کی حمایت کو خطے میں  امن و استحکام کی ضامن قرار دیا۔ چینی قیادت نے اپنی سالمیت اور خود مختاری کے تحفظ پر پاکستان سے اظہار یک جہتی کیا۔ ادھر وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں چین صدر شی جن پنگ اور نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی زہان شو سے الگ الگ ملاقاتیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی ،آسٹریلوی، بھارتی، سکھ رہنماﺅں کے وفد، گوردوارہ جنم استھان ، دورہ ،ننکانہ ،92 نیوز

برطانوی، آسٹریلوی اور بھارتی سکھ رہنماﺅ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۷ دن ۷:۵۷ دن

ننکانہ (92 نیوز) برطانوی ،آسٹریلوی اور بھارتی سکھ رہنمائوں کے وفد نے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور بہترین انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ سکھ رہنمائوں کےوفد نے گورودوارہ جنم استھان کے مختلف حصوں کو دیکھا اور اپنی مذہبی رسومات ادا کیں، وفد نے گورودوارہ جنم استھان کی بہترین تزئین وآرائش پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا،، سکھوں کے ایک سو اڑتیس رکنی وفد نے بابا گورونانک کے جنم دن پر تقریبات کی مناسبت سے پانچ سو پچاس پودے لگائے۔ دوسری جانب سکھ کمیونٹی کے رہنما اور پنجابی سکھ سنگت کے چیئرمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بحریہ جہاز،پی این ایس عالمگیر ، سعودی بندر گاہ، دورہ، استقبالیہ عشائیہ، اسلام آباد،92نیوز

پاک بحریہ کے جہازپی این ایس عالمگیر کا سع...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۵ شام ۷:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے ہیلی کاپٹر ایلوٹ کے ہمراہ سعوی عرب کی بندر گاہ جدہ کا دورہ کیا۔ جدہ بندرگاہ پہنچنے پر بحری جہاز کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ بندر گاہ قیام کے دوران کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر نے ڈپٹی ویسٹرن فلیٹ کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز سے ملاقات کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کے دوران سعودی بحریہ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور سلطنت ِ سعودیہ عرب کے 89 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سجادہ نشین ، درگاہ ، سیدنا حضرت غوث الاعظم ، شیخ عبدالقادر جیلانی ، سید المنصور الگیلانی ، نائنٹی ٹونیوز ، دفتر ، دورہ

سجادہ نشین درگاہ سیدنا حضرت غوث الاعظم شی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۹ شام ۶:۴۹ شام

 لاہور (92 نیوز) سجادہ نشین درگاہ سیدنا حضرت غوث الاعظم شیخ عبدالقادرجیلانی سید المنصور الجیلانی نے نائنٹی ٹونیوز کے دفتر کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات دیکھے۔ نائنٹی ٹو نیوز کے گروپ ایڈوائزر اسلم ترین اور گروپ ایڈیٹر ارشاد احمد عارف نے انکا استقبال کیا۔ معزز مہمان کو نائنٹی ٹونیوز کے دفتر آمد پر گل دستے پیش کیے گئے۔ سجادہ نشین درگاہ سیدنا  حضرت غوث الاعظم شیخ عبدالقادرجیلانی نےنائنٹی ٹو نیوز کا سٹوڈیو بھی دیکھا اوراس کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نائنٹی ٹو نیوز دین اسلام کی حقیقی معنی میں خدمت کر رہا ہے۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، آزاد جموں و کشمیر ، زلزلہ ، متاثرہ ، علاقوں ، دورہ

آرمی چیف کا آزاد جموں و کشمیر کے زلزلہ متا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۸ شام ۵:۴۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد جموں و کشمیر کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نہر کنارے جاتلاں شاہراہ کو پہنچنے والے نقصان، مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ COAS visited earthquake affected areas of AJ&K and ongoing damage repair efforts at Jatlan Canal Road. “Normalcy be restored with speed rendering full assistance to civil administration and taking best possible care of the affected population”, COAS. pic.twitter.com/B6fMkbzTsX — DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 25, 2019 5.8 شدت کے زلزلے نے میر پور آزاد کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ، صفائی مہم ، دوسرے ، دن ، کراچی ، علاقوں ، دورہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا صفائی مہم کے دوسرے دن ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صفائی مہم کے دوسرے دن کے آغاز پر ہی مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کچرا اٹھانے کے کام کا جائزہ لیا ۔ مراد علی شاہ سب سے پہلے لیاری پہنچے جہاں شہریوں کے مسائل سنے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے لیاری میں قائم تجاوزات فوری ختم کرنے کی ہدایت بھی کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی سی آئی اے پر برہمی کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ اپنے دفتر کے باہر موجود کچرا نظر نہیں آرہا ۔ مراد علی شاہ نے ڈی آئی جی ٹریفک اور دیگر افسران کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک ، صحافیوں ، وفد ، مظفرآباد ، چکوٹھی ، سیکٹر ، دورہ

ترک صحافیوں کے وفد کا مظفرآباد اور چکوٹھی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کو بھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی روش سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وفد حالیہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کا نشانہ بننے والوں سے بھی ملا۔ ترک میڈیا وفد نے مظفر آباد پریس کلب کا دورہ بھی کیا اور مقامی صحافیوں سے ملاقات کی۔

تازہ ترین ویڈیوز