Tag Archives: دورہ چین

وزیراعظم عمران خان، 3 روزہ، دورہ چین، بیجنگ پہنچ گئے،،92 نیوز

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ چین پر بیجن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ دن ۴:۰۵ دن

بیجنگ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان 3روزہ دورے پرچین بیجنگ پہنچ گئے، وزیر اعظم کا چین پہنچنے پر چینی وزیر ثقافت لو شو گانگ اور چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے استقبال کیا۔ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی بھی ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم چینی صدر اور ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے، دورہ چین کے دوران سی پیک منصوبوں سمیت کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے ہی چین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان، دورہ چین، روانہ ، آرمی چیف ،اسلام آباد،92نیوز

وزیراعظم عمران خان دورہ چین پر روانہ ہوگئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ دن ۱:۰۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان چین کے دورے پر روانہ ہوگئے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے ہی چین پہنچ چکے ہیں، وزیراعظم چینی صدر اور ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران سی پیک منصوبوں سمیت کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔ ادھر حکومت نے سی پیک اتھارٹی کے قیام اور گوادر پورٹ پر ٹیکسوں میں رعایت کیلئے آرڈیننسز جاری کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم دورہ چین سی پیک خسرو بختیار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

وزیر اعظم کے دورہ چین سے سی پیک میں جان آ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی خسرو بختیار نے سی پیک منصوبے میں سست روی کا تاثر غلط قرار دے دیا کہا کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے سی پیک منصوبے میں نئی جان آ ئےگی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات خسرو بختیار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعظم کا دورہ چین تعلقات اور سی پیک کونئی بلندیوں پر لے جائے گا ،  چین کو20کروڑ ڈالر کے کاروباری منصوبے تجویز کر رہے ہیں ، سی پیک اتھارٹی جلد قائم ہوگی ،سی پیک منصوبے میں سست روی کا پہلو غلط ہے ۔ وفاقی وزیر کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز