دورہ پاکستان

March 2, 2021
پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائٹیڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست
کراچی (92 نیوز) پاکستان سپرلیگ سکس کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔

February 17, 2021
شہبازشریف فیملی کے خلاف اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ ریفرنسز کی سماعت 24 فروری تک ملتوی
اسلام آباد (92 نیوز) شہبازشریف فیملی کے خلاف اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ ریفرنسز کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

February 9, 2021
پی سی بی کا ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر جنوبی افریقہ سے اظہارِتشکر
لاہور (92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے پر جنوبی افریقہ سے اظہارِتشکر کیا۔

February 3, 2021
سینٹ انتخابات کیلئے شیڈول 11 فروری کو جاری کرنے کا اعلان
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کا سینٹ انتخابات کےلیے شیڈول 11 فروری کو جاری کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

January 18, 2021
دورہ پاکستان پر آنیوالی جنوبی افریقی ٹیم کی دوسرے روز بھی ٹریننگ
کراچی (92 نیوز) پاکستان کے دورہ پر آنے والی جنوبی افریقی ٹیم کی دوسرے روز بھی ٹریننگ جاری رہی۔

December 22, 2020
حکومت کی بھارتی ہندو یاتریوں کے دورہ پاکستان کے شیڈول کی منظوری
لاہور (92 نیوز) وفاقی حکومت نے بھی ایک بار پھر ہندو یاتریوں کے دورہ پاکستان کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کرنے سے متعلق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔